Congratulations Sardar @Nabilgabol on becoming an MNA again after a long break! Your return is well-deserved, & We hope you will bring great opportunities for the people of your constituency. Best wishes for your continued success in serving the community 🙌❤️.
“ہم نہیں سمجھتے کہ انتخابات کے نتائج جن پر ہمیں تسلی نہیں ہے ، ان کی وجہ سے جمہوری سلسلے کو نقصان پہنچے، کیونکہ ہم نے اس جمہوریت کیلئے لاتعداد قربانیاں دی ہیں۔”
شازیہ مری
@ShaziaAttaMarri
Must watch video that why people vote for #PPP in Sindh, with Tharparkar highest turnout in Pakistan.
An excellent package by @DileepPermar showing how #SmallDams have changed the life in the desert of #Tharparkar where the issues of water scarcity & food insecurity are settled.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پیپلز یوتھ لاھور کے رہنما عامر سہیل بٹ سے تعزیت کا اظہار
پی پی پی چیئرمین کا عامر سہیل بٹ سے انکی والدہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار
آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری کا عامر سہیل بٹ کے نام تعزیتی پیغام
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کے لیے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس کی دعا کی ہے
@BBhuttoZardari
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی رابطہ و کوآرڈینیشن کمیٹی کے ارکان کے مسلم لیگ ن کی کمیٹی سے ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا اظہارِ تعزیت
فریال تالپور کا پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن لاھور کے رہنما عامر سہیل بٹ سے تعزیت کا اظہار
فریال تالپور کا عامر سہیل بٹ سے ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار
فریال تالپور نے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے
@FaryalTalpurPk
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل بروز اتوار ٹھٹھہ میں منعقدہ کیے جانے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
#HumSubKiJeetPPP
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اپنے کوآرڈینیٹر میر سہراب مری سے تعزیت کا اظہار
پی پی پی چیئرمین کا میر سہراب مری سے انکی چچی کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار
آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری کا میر سہراب مری کے نام تعزیتی پیغام
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کے لیے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس کی دعا کی ہے
@BBhuttoZardari@MirSohrab