عجیب بات یہ ہے کہ افغانستان سے انار تو نہیں آسکتے کیونکہ بارڈر بند ہے مگر خودکش ٹریننگ لیکر آسکتا ہے ؟؟
ناکام ریاست کی ناکام پالیسی
#مولانا_عوام_کی_پکار
آج فرخ کھوکھر کے دوستوں کو JUI میں شمولیت پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں دعا گو کہ آپ کا یہ فیصلہ قافلہ حریت کے عزم کو اور بھی تقویت دے آپ کی رفاقت کے ساتھ یہ قافلہ اپنی منزل کو پہنچے۔تاکہ پاکستان کو ہم اسلام کا قلعہ اور امن کا گہوارہ بنا سکے:MFR
#مولانا_عوام_کی_پکار
عمران سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں تھی اگر ہم نے عمران سے اختلاف کیا تھا اج آپ اس سے دو قدم آگے جارہے ہیں ۔تو ہم بھی اس سے دو قدم اگے جا کر تمہاری مخالفت کرینگے۔ان شاء اللہ ۔
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب
#مولانا_عوام_کی_پکار
جتنے بھی احباب یہ پوسٹ دیکھ رہے ہیں برائے مہربانی اس پوسٹ کی وساطت سے مرحوم محمد احمد خلیل کیلئے ایک بار سورت فاتحہ اور تین مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر دعائے مغفرت کرے ایک منٹ اپنے اس گمنام ہیرے کیلئے وقف کرے بحیثیت ایک مسلمان
#مولانا_عوام_کی_پکار
بائیس دسمبر کو کراچی میں ھونےوالی مجلس اتحاد امت پاکستان کانفرنس میں پاکستان بھر کے علماء اور تمام مذہبی حلقے نے اتفاق رائے سے جو اعلامیہ جاری کیا تھا اسکے جواب میں افغانستان کے وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی اور وزیرداخلہ مولانا سراج الدین حقانی نے جس انداز میں اس کو مستحسن عمل سمجھتے ھوئے اس پر مثبت ردعمل دیا ھے وہ پاکستان کے لئے خوش آئند ھے، ھمیں پاکستان کی ریاست و حکومت سے بھی یہی توقع ھے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے بہتر تعلقات اور پاکستان میں قیام امن کی علماء اور مذہبی طبقے کی ان کوششوں پر مثبت ردعمل دیتے ھوئے اس عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کرے گی تاکہ ھمارا یہ ملک پاکستان اور یہ خطہ امن کا گہوارہ بن سکے