اطلاعات ہیں کہ قوم کی معصوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی 16 مارچ کو وطن واپس آ رہی ہیں
قوم کو مبارک ہو
کپتان نے قوم سے کیا گیا وعدہ وفا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
تحریک انصاف کے حلقوں میں یہ بات گردش کر رہی ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈاکٹر عافیہ کو فوری وطن واپس لا رہے ہیں
الحمدللہ