بسکٹ کا حلوہ بنانے کی ترکیب😁
منہ میں دو بسکٹ لے کر پہلے دانتوں سے چبا کر باریک پیس لیں😜😜 بعد میں چائے کے کچھ گھونٹ لے کر منہ کو بند کر کے خوب ہلائیں😜😜
لذیذ بسکٹ کا حلوہ تیار ہے😝😝😅
ایسی آسان ریسیپیز کے لئے کریں انتظار میری پوسٹ کا.. 😝😝 ❤️❤️😍😍
"""_________heheheh