بریکنگ نیوز 🚨
بہت بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
9 مئی ختم شدہ 🛑
اللہ الحق ہے، یہ کہانی سننے سے تعلق رکھتی ہے کہ ایک اور حکومتی گواہ انکاری۔
اللہ تعالیٰ عمران خان کو ہر محاذ پر سرخرو کررہا ہے۔
🚨تہلکہ خیز
ن لیگی رہنماؤں کا باپ ملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے
جیو پٹواری انسان بننے لگے ہیں
شاباش زلفی آپ بہترین بولے۔ عمدہ طریقے سے خان کا مقدمہ پیش کیا۔
ساتھ اس بات کا بھی افسوس ہوا کہ کچھ نادان دوستوں نے اس ہئیرنگ کو کینسل کروانے کی کوشش کی۔ آپکی محنت ضائع کرنے کی کوشش کی۔ لیکن ناکام رہے۔ آپ اپنا کام جاری رکھیں اللہ مدد کرے گا