The deceased was calling for Hiroshima response to Gaza- in truth 7 times the bombing of Hiroshima has been droped on Gaza - he was a genocidal lunatic.
Australian journalist mocks Indian Prime Minister Narendra Modi for avoiding international interviews, unscripted press conferences, and preferring staged appearances.
Modi is a global embarrassment for Indians 😂🇮🇳
مائیکروسافٹ کی بھارتی سی ای او کے خلاف امریکہ میں تحقیقات کا آغاز!
ستیا نڈیلا نے ایک سال میں 32 ہزار امریکیوں کو نوکری سے نکال کر H-1B ویزا پر آئے بھارتیوں کو وہ نوکریاں دے دیں
امریکی محکمۂ محنت کے انسپکٹر جنرل، انتھونی ڈی ایسپوزیٹو نے اعلان کیا ہے کہ
"بھارتی ویزا ہولڈرز کے خلاف سبپوینا (Subpoenas) جاری کیے جا رہے کیونکہ بڑی تعداد میں بھارتی کارکنوں کو امریکی کارکنوں کی جگہ کم اجرت پر کام کرانے کے لیے لایا گیا یہ انسپکٹر جنرل کی جانب سے غیر ملکی لیبر سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی تحقیقات ہوگی H-1B ویزے بہت بڑا مسئلہ ہیں بڑی کمپنیاں امریکی کارکنوں کو ملازمت دینے کے بجائے بھارتیوں کو ملازمت دے رہی ہیں جب ان بھارتیوں کے ویزوں کی مدت ختم ہو جاتی ہے تو اگر وہ پہلے 10 ڈالر فی گھنٹہ کما رہے تھے جو امریکی کارکن کے مقابلے میں 25 فیصد کم ہوتا ہے تو ویزا ختم ہونے کے بعد بھی وہ کام جاری رکھتے ہیں اور اس سے بھی بہت کم اجرت پر کام کرتے ہیں یوں وہ انتہائی معمولی معاوضے پر کام کرتے ہیں جبکہ امریکی شہری روزگار کی تلاش میں ہوتے ہیں"
بھارت کے برے دن آگئے!
بھارتی دہشت گرد گینگ پکڑنے کے بعد امریکہ کا بھارتی فراڈ ویزا ہولڈر کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا!
جے ڈی وینس نے اعلان کیا کہ H-1B ویزا فراڈ کے حوالے سے وفاقی سطح پر ایک بڑے پیمانے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
"مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ وفاقی ڈیپارٹمنٹ آف لیبر نے ان بھارتی دھوکے بازوں کے خلاف تحقیقات کے آرڈر جاری کر دئیے ہیں جو H-1B ویزا پروگرام کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے امریکی ملازمتیں امریکی کارکنوں کو ملنی چاہئیں، نہ کہ بھارتی دھوکے بازوں کو اسی لیے محکمۂ محنت اس کے خلاف کارروائی کر رہا ہے"
پوری دنیا بھارت اور بھارتیوں سے شدید تنگ آ چکی ہے اور انکو اپنے ملک سے نکالنے کی کوششیں کر رہی
🇪🇸🇺🇸 Pedro Sánchez to Trump:
"23 years ago, the US dragged us into Iraq under the pretext of destroying Saddam's nuclear weapons and bringing democracy. No nuclear weapons were found. You cannot fool us twice!"
History will write you down as a "hero" Sánchez, brave man!
کل میں نے ایک اسٹوری کی تھی کہ میرپور خاص کے ایک صحافی فلک شیر صاحب کے 13 سالہ بیٹے اور بوڑھی ساس کو ایک پولیس انسپکٹر نے بس سے اتار کر لاپتہ کر دیا تھا اور 115 دن ہوگئے انکا کچھ پتہ نہیں۔۔۔ اۤج اس بچے اور اسکی دادی کو عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔ اہلِ خانہ خوشی سے نہال تھے۔۔لیکن افسوس کی بات یہ ہوئی ہے کہ عدالت میں بیانِ حلفی جمع کروائے گئے ہیں اور ان میں کہا گیا ہے کہ"مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا۔۔"۔۔یہ اس 13 سالہ بچے سے بیانِ حلفی لیا گیا ہے اور 70 سالہ بزرگ عورت سے بھی یہی بیانِ حلفی لیا گیا ہے۔ اۤپ بے حسی دیکھئے کہ ایک تو اۤپ نے اغوا کیا اور ساتھ بیانِ حلفی لے لیا گیا کہ لکھ کر دو تمہیں کسی نے اغوا نہیں کیا ہے۔ حالات اس ملک میں یہ اۤگئے ہیں کہ ہم اسکو بھی غنیمت مان رہے ہیں: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
French football player and manager Thierry Henry:
"I never believed the World Cup could be manipulated, but after watching Argentina's matches, I'm no longer sure. Now, every referee for France's next match is Argentine. At this point, it's hard not to question who FIFA favors."
🚨 BREAKING:
Famous American actor Kevin Sorbo, known for his role as Hercules:
"I wasn't kicked out of Hollywood; I left on my own because they are all pedophile perverts."
🚨🇨🇦
A Canadian intelligence official says India used its embassy in Canada as a command-and-control center for Indian criminal and terrorists gangs operating in the country.
“I have never seen such a major assault on Canadian soil,” he said.
میلونی🚨میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام لگاتی ہوں فلسطینی شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتی ہوں اور اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔
1997 میں نواز شریف نے کس طرح ججوں میں بریف کیسز میں عوام کے ٹیکس کا پیسہ بانٹا پوری قوم اس غلیظ خاندان کی غلیظ سیاست جانتی ہے۔جسٹس سجاد علی شاہ مرحوم جب اس فرعون نواز شریف کے سامنے ڈٹ کے تو سپریم کورٹ پر حملہ کروا دیا۔
یہ ہتھکڑیوں میں جھکڑا شخص
کوئی مجرم یا دہشت گرد نہیں نا ہی وطن دشمن ہے
بلکہ ایک پاکستانی ہے جس کا نام شہاب الدین ہے
شہاب الدین کو 6 ماہ سے قید کیا ہوا ہے سعودیہ عرب سے پکڑ کر پاکستان لایا گیا
اب عدالتوں کے چکر لگوائیں جارہے ہیں
لیکن ان پر کیس کرنے والی محترمہ عظمٰی بخاری عدالتی حکم کی پاسداری کرتے ہوئے ایک مرتبہ بھی پیش نہیں ہوئیں اور اسی کیس میں 10 ماہ سے فلک اندر
شفیق 21 ماہ کاٹ کر ایا
حسن بھائی 6 ماہ رہے
عتیق بھائی گرفتار ہوئے اور
اب شہاب الدین
لیکن محترمہ کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں
آپ سب سے درخواست ہے کہ شہاب الدین کی آواز بنیں
شہاب سے آج ملاقات ہوئی ماشاءاللہ بہت حوصلہ میں تھا اللہ پاک آسانیاں فرمائے آمین
@PTIofficial