عمران خان نے 2017میں 1 لاکھ 37 ہزار روپے ٹیکس دیا
عمران خان نے 2018 میں 2 لاکھ 82 ہزار ٹیکس دیا
اور پھر اچانک کایا پلٹی کہ 2109 میں 98لاکھ سے زائد ٹیکس ادا کیا گیا؟۔۔
بحث کرنے سے پہلے FBR کی آفیشل ویبسائٹ سے ڈیٹیل نکال لیں۔ شکریہ
#جعلی_وزیراعظم_کی_خفیہ_دولت#ٹوکری_کو_عزت_دو
Saqib Nisar's Sadiq and Amin Imran Khan paid one lakh 37 thousand in 2017, 282 thousand in 2018 and more than 98 lakh in 2019. Can any spokesperson explain how this increase happened in 2019 when he was made Prime Minister? #DisqualifyDishonestImranKhan
سچ سامنے آ کر ہی رہتا تمام سازشیں ایک دن دم توڑ جائیں گی فتح حق کی ہوگی کُچھ لوگ یہ بات بھول گۓ تھے کل کے پیپرز سامنے آنے سے شائد نشہ اُتر گیا ہو بیغیرتوں کا ۔ #DisqualifyDishonestImranKhan
عمران نیازی کی سیاست کا بنیادی فلسفہ ہے کہ جھوٹ اسقدر ڈھٹائی کیساتھ بولو کہ سچ کا گمان لگے،
• جھوٹے الزامات،
• جھوٹے دعوے اور
• جھوٹے وعد
اب قوم حقیقت جان چکی ہے- فارن فنڈنگ کیس نے ایمانداری کا میک اپ اتار دیا ہے-
-
#DisqualifyDishonestImranKhan
PTI did not disclose the accounts of MCB, Bank of Punjab and Bank of Khyber in the statements. The scrutiny committee concluded that there was a discrepancy between the audit reports and PTI's bank statements.
#DisqualifyDishonestImranKhan
GDP growth history of Pakistan speaks for itself; stable growth trajectory of PMLN Govt was fast moving towards joining part of G-20.
#DisqualifyDishonestImranKhan
ان کے چہرے دیکھو منہ کا سارا نور ہی ختم ہو گیا ہے اتنے جھوٹ بولتے ہیں کہ منہ کو غور سے دیکھو تو منہ پر لعنتی لکھا ہوا نظر آتا۔
#DisqualifyDishonestImranKhan https://t.co/zF55KYcMen