ہم جانتے ہیں کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے لیکن ہماری کہانیاں پچھلے 50 سال سے لیکرآج تک، ایک ہی جگہ پر کھڑی ہیں!
اسی لئے ہم لارہے ہیں کچھ نیا، ایک ایسا ڈرامہ جس کی کہانی ایک باپ کی بیٹی سے محبت سے لیکر آج کی سوشل میڈیا کی چکاچوند زندگی تک، ہر چیز کا احاطہ کرتی ہے۔
#NAUROZ#نوروز
پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ م��قع دیا جانے والا ہے سپور��س انٹرٹینمنٹ کو!
گرین انٹرٹینمنٹ کی طرف سے سامنے آرہی ہے ایک ایسی تحریک جو "22 قدم" کے بعد آپ کی سوچ کا رُخ تبدیل کردے گی!
پیش خدمت ہے وہاج اور حریم فاروق کا اب تک کا سب سے بڑا پراجیکٹ!
#22QADAM
پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ موقع دیا جانے والا ہے سپورٹس انٹرٹینمنٹ کو!
گرین انٹرٹینمنٹ کی طرف سے سامنے آرہی ہے ایک ایسی تحریک جو "22 قدم" کے بعد آپ کی سوچ کا رُخ تبدیل کردے گی!
پیش خدمت ہے وہاج اور حریم فاروق کا اب تک کا سب سے بڑا پراجیکٹ!
#22QADAM
"سب سے بڑا ظالم وہ ہے جو ظلم دیکھ کر آواز نا اٹھائے!"
پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں پہلی مرتبہ،ایک ایسا ڈرامہ جو ہماری ثقافت، ہمارےرواج اور ہماری دلیرخواتین سے آپ کو ایسے روشناس کروائے گاجس کاآپ نےآج سے پہلے تصورتک نا کیا ہوگا۔
پیش خدمت ہے،"JINDO"
#JindoGreenEntertainment

"جو لوگ خود کو پہچان ہی نہیں پاتے وہ ساری زندگی الجھن میں ہی رہتے ہیں"
آگیا وہ ٹریلر جس کا آپ سب کو تھا انتظار!
احمد علی اکبر کا نیا شاہکار #IDIOT
اس ٹریلر پر اپنی رائے کا اظہار کرنے والوں کو ہم اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کریں گے۔
#GreenEntertainment

اگر آپ ساس بہو اور طلاق سے متعلق گھسی پٹی روایتی کہانیاں سن سن کر تنگ آ چکے ہیں
تو فکر نا کریں!
گرین انٹرٹینمنٹ لا رہا ہے ایک ایسا اچھوتا ڈرامہ جو کہ دل توڑنے کی بجائے دل جوڑنے کا کام کرے گا۔
پیش خدمت ہے ہمارے سب سے پہلے ڈرامے کا سب سے پہلا ٹریلر
#GreenEntertainment #DramaTrailer #101Talaqain

This new channel, launching on Eid ul Fitr seems to have some original content encompassing the national representation with the variety of subjects.
#KyunKayMainGreenHoon@Greentvpakistan