It is really no big deal watching a film alone or eating by yourself in a restaurant. Done it so many times without feeling the need to advertise it as a superpower.
اس معاملے پر ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عٹمان انور کو ایکشن لینا چاہیے ۔ یہ اہلکار ایک نجی دکان پر کیوں پہنچے ؟ ایف آئی اے کا اس سے تعلق کیا ہے ؟ مجھے امید ہے کہ ڈاکٹر عٹمان انور اس پر کاروائی کرکے ایک مثال قائم کریں گ�� ؟
Log Lahore Qalandars ke eliminate ur Hyderabad kingsmen ke psl mein qualify mein itne busy hogye ke is bechare ko wo attention meli hee nhi Jo chahta tha
#HBLPSL11#HyderbadKingsmen
مکمل ویڈیو:
آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟