شکر یے عمران نیازی کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹا دیا گیا ورنہ آج ہمارا برادر دوست ملک ایران ہمارا دشمن بن جاتا عمران نیازی کی وجہ سے
#IsraeliSupporterImranNiazi
حکومتِ سندھ چھوٹے کسانوں کو گندم کی کٹائی کے دوران ایندھن کے اخراجات میں مدد کے لیے 1,500 روپے فی ایکڑ دے رہی ہے، یہ سہولت 25 ایکڑ تک زمین رکھنے اور بینظیر ہاری کارڈ کے حامل رجسٹرڈ کسانوں کے لیے ہے، جس سے 3 لاکھ 33 ہزار سے زائد کسان مستفید ہوں گے جبکہ 3.07 ارب روپے کی یہ رقم
حکومتِ سندھ چھوٹے کسانوں کو گندم کی کٹائی کے دوران ایندھن کے اخراجات میں مدد کے لیے 1,500 روپے فی ایکڑ دے رہی ہے، یہ سہولت 25 ایکڑ تک زمین رکھنے اور بینظیر ہاری کارڈ کے حامل رجسٹرڈ کسانوں کے لیے ہے، جس سے 3 لاکھ 33 ہزار سے زائد کسان مستفید ہوں گے جبکہ 3.07 ارب روپے کی یہ رقم براہِ راست بینک اور ڈیجیٹل نظام کے ذریعے فراہم کی جا رہی ہے۔
صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی زیر صدارت گندم خریداری کی تیاریوں سے متعلق اجلاس میں سیکریٹری خوراک، ڈائریکٹر خوراک اور ضلعی افسران نے شرکت کی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھ حکومت 1 ملین میٹرک ٹن گندم 87.5 ارب روپے میں خریدے گی جس کیلئے 109 پروکیورمنٹ سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، ہاری کارڈ اور بینکنگ سسٹم کے ذریعے 48 گھنٹوں میں ادائیگی یقینی بنائی جائے گی جبکہ فی 50 کلو بوری پر 60 روپے دیے جائیں گے، گندم کی چوری، خردبرد اور ملاوٹ کی روک تھام کیلئے ڈیجیٹل انوینٹری اور روزانہ رپورٹنگ کے ذریعے سخت نگرانی کی جائے گی، اوپن اسپیس میں رکھی گندم کو ترجیحی بنیادوں پر منتقل کیا جائے گا اور کسانوں کی شکایات کے فوری ازالے کیلئے ضلعی کمیٹیاں فعال رہیں گی۔
ترجمان سندھ حکومت مصطفیٰ عبداللہ بلوچ نے چیف منسٹرز پبلک کمپلینٹ سیل میں شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کیے، اس موقع پر انہوں نے ٹیلیفونک رابطوں کے ذریعے موصول ہونے والی مختلف نوعیت کی شکایات کا جائزہ لیا اور متعلقہ محکموں کو بروقت کارروائی کی ہدایت دی، ان کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کا فوری ازالہ سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کیلئے ایک مؤثر نظام کے تحت شہریوں کو گھر بیٹھے ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔
حکومتِ سندھ نے موٹر سائیکل سواروں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پٹرول پر 2,000 روپے نقد امداد، رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیسز میں مکمل چھوٹ، اور کاغذی کارروائی کو انتہائی آسان بنا دیا ہے، جس کے تحت اب بائیومیٹرک تصدیق کی شرط بھی ختم کر دی گئی ہے؛
@sharjeelinam
Met with Chairman Bilawal earlier today & updated him on various initiatives being undertaken in Karachi. He emphasised the importance of sustainability through public private partnerships especially in the water & healthcare sector
#PppDigitalNaushahroFeroze
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 47 ویں یوم شہادت کے موقع پر شہدائے جمہوریت کے مزار گڑھی خدا بخش میں قرآن خوانی اور دعا کے بعد شرکاء سے خطاب کرر ہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#SalamShaheedBhutto
On this day, April 4th, we honor the memory of my grandfather, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, whose life was taken in darkness, but whose legacy outshines many.
After 44 long years, the Supreme Court has accepted an innocent man was sent to the gallows. This is a testament to the belief that truth, eventually, finds its way to light.
His vision for a democratic Pakistan, his dreams for its people, and his sacrifice for that vision, bind us across generations. Let us carry forward his legacy, not just in memory, but in action, for the empowerment of every Pakistani. #SalamShaheedBhutto
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اس ملک کے غریبوں، مزدوروں، کسانوں اور محروم طبقے کو آواز دی، انہیں شعور دیا اور یہ احساس دلایا کہ پاکستان صرف اشرافیہ کا نہیں بلکہ عوام کا ملک ہے۔ شہید بھٹو ایک شخصیت نہیں بلکہ تحریک، نظریہ اور عظیم جدوجہد کا استعارہ ہیں۔
#SalamShaheedBhutto
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اس ملک کے غریبوں، مزدوروں، کسانوں اور محروم طبقے کو آواز دی، انہیں شعور دیا اور یہ احساس دلایا کہ پاکستان صرف اشرافیہ کا نہیں بلکہ عوام کا ملک ہے۔ شہید بھٹو ایک شخصیت نہیں بلکہ تحریک، نظریہ اور عظیم جدوجہد کا استعارہ ہیں۔
#SalamShaheedBhutto