اگر 26 نومبر کو گنڈاپور اس��یبلشمنٹ کی سہولت کاری نہ کرتا، تو دو سال پہلے ہی ذہنی مریض کا علاج ہو چکا ہوتا۔
لیکن کوئی بات نہیں، اس بار اسٹیبلشمنٹ کو گنڈاپور جیسا مہرہ میسر نہیں ہے، اس لیے ذہنی مریض کا تسلی بخش علاج کیا جائے گا۔
اگر وفاقی حکومت سمجھتیں ہیں کہ لانگ مارچ میں لوگوں کی تعداد کم ہیں تو براہ مہربانی انٹرنیٹ کھول دیں
تاکہ ہم یہ ناکام لانگ مارچ لوگوں کو دیکھا دیں بے شرمی کی انتہا ہوتی ہیں لیکن تم لوگ سب کچھ کراس کر چکے ہو
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
سہیل افریدی نے اسٹیبلشمنٹ کو اتنا سخت پنسایا ہے کہ نہ ان کو نا اہل کیا جا سکتا ہے اور نہ گورنر راج لگایا جا سکتا ہے-- گورنر راج کے بعد اسٹیبلشمنٹ کا پورے پاکستان سے قبضہ ختم ہو جائے گا
سہیل افریدی اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھا کر عمران خان کی رہائی کروائی
کچھ بھی نہیں ہوگا احتجاج ہوگا انشاءاللہ ہر صورت میں ہوگا گورنرراج لگانا ہے یا ایمرجنسی نافذ کرنا ہے کر لو ہم ہر ظلم اور اور جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے انشاءاللہ
کالعدم تحریک طالبان TTPالمعروف فتنہ الہندوستان فتنہ الخوارج
کو پاکستان آباد کرنے کیلیے خواجہ آصف اور جنرل ندیم انجم کی کوششیں بے مثال ہیں پڑھیے 👇🏽👇🏽👇🏽
https://t.co/94rSns7giu
بریکنگ نیوز 🚨✊
پی ٹی آئی کا اسلام آباد روانگی سے قبل خیبرپختونخوا میں پڑاؤ کا فیصلہ
سہیل آفریدی 4 اکتوبر کو ڈیرہ اسماعیل خان سے لانگ مارچ کا آغاز کریں گے اور کوہاٹ کے راستے پشاور پہنچیں گے۔
جنید اکبر خان ملاکنڈ سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے
مطلب اب پھر قوم کو انڈیا کی جنگ بتا کر انکا دھیان ہٹا کر کوئی اور کاروائی ڈالنی ہے؟
لگتا ہے کوئی خلاف آئین کام کرنا ہے جو اب دوبارہ انڈیا یاد آ گیا ہے۔
کھانا کھلانے کے بعد منیب فاروق نے گورنر راج کو کہا کہ اب جاؤ اور خیبر پختون خواہ میں لگ جاؤ.... گورنر راج کہتا کہ اب میں تمہارے گھر ہی لگوں گ��...
ذرائع