جب ملک کے دانشور اور ادیب تمام تر فسطائیت کے باوجود اپنی حساس طبعیت کے باعث سچ بولنے پر مجبور ہوجائیں تو سمجھ لیں کہ پانی سر سے گزر چکا ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے وہ باتیں کی ہیں جو آج ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے طویل تحمل کے بعد آج ایک ٹریلر دکھایا ہے۔ وہ پورا ملک تو بند نہیں کرسکے لیکن اہم شاہراہوں پر انہوں نے سیاسی قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان ٹیسٹ میچ کے کھلاڑی ہیں، پہلے دن اچھا کھیل کر انہوں نے اننگز ڈیکلیئر کردی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سندھ حکومت نے ان دھرنوں کو نہیں روکا۔ نظام کو بھی ایک خدشہ یہ ہے کہ مولانا کے پیچھے آصف زرداری اور نواز شریف ہیں، یہ سیاستدان ایک بار پھر ملکر کوئی گیم نہ ڈال دیں۔ پاکستان میں سیاست کی واپسی خوش آئند چیز ہے، سیاستدان توبہ کرلیں کہ آئندہ استعمال نہیں ہونگے تو پاکستان کے سارے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔
لاہور سے ایک کرائم رپورٹر سے بات ہوئی: ابھی تک فضل الرحمان صاحب کو موم کی رکاوٹیں اور معمولی مزاحمت دی گئی ہے۔ پولیس کو PTI کی طرح مولانا کے خلاف بہت سخت احکامات بھی نہیں ملے۔
ویسے بھی مولانا کا حکومت سے لگاتار رابطہ ہے۔
نا یہ مولانا کو گرفتار کریں گے، نا یہ مفتی محمود مرکز گرائیں گے، نا یہ مولانا پر دہشتگردی کی FIR کریں گے اور نا ہی مولانا کے بیٹوں کو لاپتہ کریں گے
کیونکہ یہ سارا اسٹیبلشمنٹ اور مولانا کے درمیان رومانس چل رہا ہے
جیسا کہا تھا ویسا پی چل رہا ہے۔ یہ فکسڈ نہیں بڑا میچ چل رہا ہے۔ تخت یا تختہ۔ مولانا فضل الرحمن خا بیان اس بات کی گواہی ہے کہ گیم آن ہے، اور یہ سنجیدہ میچ ہے
In calls with my Italian and Kuwaiti counterparts, expressed condolences over deaths of Italian citizens in Kuwait.
The incident is suspicious and looks like a precooked recipe for war.
We stand ready to cooperate with Kuwait and Italy to determine the cause of the incident.
A circus in front of @jnbarrot, organized by his own ministry.
Mr. Barrot should perhaps focus on ensuring freedom of expression for Iranians in France before lecturing us about the rights of Iranians in Iran.