Kane Williamson it was an honor to share the field with you. Every contest taught me something new. You leave the game better than you found it. Thank you for the standard you set champ! Happy retirement.
@saleemkhaliq What about Shadab, Saim, Nawaz and Salman agha. What about the team selection and team combination. What about the captaincy and coaching??
Why only Babar?
@AbdurRoufKhan6 آپ جیسے پڑھے لکھے لوگ بھی گٹھیا کمپین کا حصہ بن رہے ہیں۔ درحقیقت بادل پچھلے تین گھنٹے سے تھے اور بارش نہیں ہوئی تو اب مینیجمینٹ کو بارش کا خواب آ گیا تھا ۔
Babar Azam All Solid Knocks In Multinational Tournaments:
- 31(51)* vs SA in CT 17 Must Win Match
- 38(45)* vs ENG in CT 17 Semifinal
- 46(52) vs IND In CT 17 Final
- 47(62) vs IND in Asia Cup 2018
- 66(94) vs AFG in Asia Cup 2018
- 63(66) vs ENG in WC 19
- 48(57) vs IND in WC 19
- 69(80) vs SA in WC 19 Must Win Match
- 101(127)* vs NZ in WC 19 Must Win Match
- 45(51) vs AFG in WC 19 Must Win Match
- 96(98) vs BAN in WC 19
- 68(52)* vs IND in T20i WC 21
- 51(47) vs AFG in T20i WC 21
- 70(49) vs NAM in T20i WC 21
- 66(47) vs SCO in T20i WC 21
- 79(53)* vs NZ in 2022 Tri Series Tournament
- 55(40) vs BAN in 2022 Tri Series Tournament
- 53(42) vs NZ in T20i WC 22 Semifinal
- 32(28) vs ENG in T20i WC 22 Final
- 151(131) vs NEP in Asia Cup 2023
- 50(58) vs IND in WC 23
- 74(92) vs AFG in WC 23
- 50(65) vs SA in WC 23
- 66(63)* vs NZ in WC 23 Must Win Match
- 33(33) vs CAN in T20i WC 24 Must Win Match
- 32(34)* vs IRE in T20i WC 24
- 74(52) vs Zim in 2025 Tri Series Tournament
- 37(34)* vs SL in 2025 Tri Series Tournament Final
- 46(32) vs USA in T20i WC 26
Babar has countless knocks in multinational tournaments and he is still only 31 with a good 8-9 years of his playing career left. But Pakistanis will still say that he never steps up for his country when it matters.
@cric_pundit 60+میچز کے بعد بھی صائم کی کو ایک بھی قابل ذکر اننگ نہیں ہے اور اگر بابر کو ڈراپ نہیں کرنا ہے تو پھر سپر ایٹ میں ان سے اوپننگ ہی کروا لیں۔ جو فہیم اشرف کا رول ہے وہ صائم بھی نبھا سکتا ہے اس طرح نسیم شاہ کی بھی جگہ بن جائے گی۔
@niyazee26 فخر
فرحان
سلمان
بابر
عثمان خان
خواجہ نافع
صائم
نواز/ابرار
عثمان طارق
سلمان مرزا
نسیم شاہ
فخر زمان کا چار نمبر پر کوئی اچھا ریکارڈ نہیں ہے۔ اوپننگ پر ہی ٹیم کو فائدہ دے سکتا ہے۔ صائم ایوب کے بالنگ کے ساتھ ساتھ ساتویں نمبر پر پاور ہٹر کے طور پر آزمانا چاہیے ۔
@saleemkhaliq 1.Farhan
2.Fakhar
3.Salman
4.Babar
5.Usman
6.Nafay
7.Saim Ayub
8.Nawaz/Abrar
9.Usman Tariq
10.Salman Mirza
11.Naseem Shah
Fakhar at number 4 is not a good decision. He is a specialist opener. Saim Ayub at number 7 can play some attacking cricket.
اسلام آباد میں گیس دھماکے سے شادی کی رات نئی نویلی دلہن،دلہا، ماں باپ سمیت 8 گھر والے جاں بحق۔۔
پاکستان میں گھروں کی تعمیر کے دوران کیا کیا میٹریل استعمال کریں تو گھر موسمی شدت سے محفوظ ہو جائیں اور آپ ایسے حادثات سے بچ سکتے ہیں؟ یہ پڑھیں👇
ایسے گیس حادثات سردیوں میں"ہیٹنگ" Heating کرنے کی کوشش کے دوران ہوتے ہیں
خدارا۔۔۔اللہ دا واسطہ جے🙏
پنجاب/اسلام آباد میں حکومت"بلڈنگ کوڈ"تبدیل کرے۔"انسولیشن"والے گھر بنوائیں تاکہ
سردیوں میں باہر کی سخت سردی اور گرمیوں میں باہر کی شدید گرمی سے بچیں۔
پنجاب اور اسلام آباد وفاقی حکومت کم از کم لوگوں سے اس پر عمل کروا کر دوسرے صوبوں کے لیے مثال قائم کر سکتیں ہیں۔
لوگوں کو گھر بنانے کی"سینس"دیں۔
جتنی بھی مالیت کی کنسٹرکشن ہوتی ہے،اس میں صرف چند فیصد کا اضافہ ہوتا ہے جس سے آپ گھروں کو موسمی شدت سے ہمیشہ کے لیے بچا سکتے ہیں اور
آپ کو ساری زندگی بجلی،گیس(توانائی) کی قیمتوں یا زائد بلوں کی بھی بچت ہوتی ہے اور آپ اپنے گھروں میں کمفرٹیبل رہتے ہوئے ایسے حادثات سے بچ بھی سکتے ہیں۔
گھروں کی انسولیشن کے لیے
استعمال ہونے والے مٹیریل کی تفصیلات یہ ہیں👇
تھرموپور شیٹس (EPS Foam): ایکسپینڈڈ پولی اسٹائرین (جسے عام طور پر تھرموکول کہا جاتا ہے) دیواروں اور چھتوں کے لیے ایک سستا اور ہلکا میٹریل ہے۔ اس کی قیمت 40 سے 80 روپے فی مربع فٹ تک ہو سکتی ہے، جبکہ 1 انچ کی شیٹ مارکیٹ میں تقریباً 130 روپے میں بھی دستیاب ہے۔
فائبر گلاس انسولیشن: یہ میٹریل رول یا بیٹس (Batts) کی صورت میں ملتا ہے اور رہائشی تعمیرات میں سستا ہونے کی وجہ سے بہت مقبول ہے۔ اس کی قیمت 50 سے 100 روپے فی مربع فٹ تک ہوتی ہے۔
گلاس وول (Glass Wool): یہ ری سائیکل شدہ شیشے سے بنایا جاتا ہے اور حرارت کے ساتھ ساتھ آواز کو روکنے کے لیے بھی بہترین ہے۔ بعض صنعتی مینوفیکچررز اسے 55 روپے فی مربع فٹ کی مسابقتی قیمت پر بھی فراہم کر رہے ہیں۔
کھوکھلی اینٹیں (Hollow Bricks): تعمیر کے دوران روایتی اینٹوں کی جگہ کھوکھلی اینٹوں کا استعمال قدرتی طور پر انسولیشن فراہم کرتا ہے کیونکہ ان کے درمیان موجود ہوا حرارت کو گزرنے سے روکتی ہے۔
جمبولون (Jumbolon) شیٹس: اگرچہ یہ تھرموپور سے تھوڑی مہنگی ہوتی ہیں، لیکن اپنی پائیداری اور نمی کے خلاف مزاحمت کی وجہ سے چھتوں کے لیے ایک بجٹ فرینڈلی انتخاب سمجھی جاتی ہیں۔
ریففلیکٹیو بیریئرز (ایلومینیم فوائل) یہ پاکستان میں گھروں کی انسولیشن کے لیے سب سے سستا آپشن ہے۔ اس کی قیمت تقریباً 15 سے 30 روپے فی مربع فٹ کے درمیان ہوتی ہے۔ یہ سورج کی شعاعوں کو منعکس کر کے حرارت کو اندر آنے سے روکتا ہے۔
(مشورہ) اگر آپ کا بجٹ بہت کم ہے تو ایلومینیم فوائل (Reflective Insulation) یا تھرموپور شیٹس کا استعمال سب سے زیادہ کفایت شعار ثابت ہوگا۔
(اسد آر چوہدری)