Pakistan's finest cricketer and one of the game's all-round greats, he led the country to World Cup glory in 1992 🏆
The legendary Imran Khan turns 74 today
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
PTI Leadership, NOW is the time when Imran Khan Needs You!
The impact of hundreds of elected members (Senators, MNAs and MPAs) of KP and Punjab assemblies at Adiala will be huge.
It WILL create the necessary pressure on this Govt (who is in power by stealing Imran Khan’s mandate) to get Imran Khan treated at Shifa International Hospital in Islamabad.
It is an urgent and necessary pressure for Dogar court to take up Imran Khan and Bushra Bibi’s bail applications and set them FREE.
Police usually arrests Imran Khan’s supporters; not the family or elected members. We appeal to Imran Khan’s supporters (who are not office holders) NOT to come to Adiala today.
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔
خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟
تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔
ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔
تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
Saifi Bhai, playing under your leadership was a privilege. Thank you for your guidance, belief, and the memories you gave Pakistan cricket. Wishing you success and peace in this new chapter of life.
Sunil Gavaskar, Michael Atherton, Ian Chappell and Clive Lloyd are among 14 former international captains that have written a letter to Pakistan's prime minister expressing concern for the health of Imran Khan
Full story: https://t.co/5XDIAO9zdV
Wasim Akram and Waqar Younis have led calls for Imran Khan to be allowed appropriate medical access in prison after reports have emerged that he has lost most of the vision in his right eye
Full story: https://t.co/ZBLF5z6ao5
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کا اعلامیہ
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی صحت کی سنگین صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ عمران خان گزشتہ تقریباً ڈھائی سال (922 دن سے زائد) سے اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ تازہ میڈیکل رپورٹ (6 فروری 2026) کے مطابق، ان کی دائیں آنکھ میں **right central retinal vein occlusion** (ریٹینل وین کی مرکزی بندش اور خون کا لوتھڑا) کی تشخیص ہوئی ہے، جس کی وجہ سے ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف **15 فیصد** رہ گئی ہے (یعنی تقریباً 85 فیصد بینائی کا نقصان)۔
یہ مسئلہ اکتوبر 2025 سے شروع ہوا، جب عمران خان نے مسلسل دھندلاہٹ اور hazy vision کی شکایات کیں، مگر جیل انتظامیہ نے تین ماہ تک مناسب طبی اقدامات نہیں کیے۔ صرف آئی ڈراپس دیے گئے، اسپیشلسٹ سے رجوع نہیں کیا گیا، جس سے نقصان شدید اور ممکنہ طور پر ناقابل تلافی ہو گیا۔
یہ تاخیر اور غفلت پاکستان کے آئین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ہے:
- **آئین پاکستان** کے **آرٹیکل 9** کے تحت زندگی اور آزادی کا حق (جو مناسب طبی نگہداشت کو بھی شامل کرتا ہے)، **آرٹیکل 14** کے تحت انسانی وقار کی حفاظت (جو غیر انسانی یا توہین آمیز سلوک سے تحفظ دیتا ہے)، اور **آرٹیکل 10A** کے تحت منصفانہ ٹرائل اور قانونی مشاورت کا حق متاثر ہو رہا ہے۔
- **اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا رولز** (UN Standard Minimum Rules for the Treatment of Prisoners) کے **رول 24-27** کے تحت قیدیوں کو صحت کی دیکھ بھال کی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے، جو کمیونٹی کے معیار کے برابر ہونی چاہیے۔ صحت کی خدمات فوری، آزادانہ اور مکمل ہونی چاہئیں، اور طبی فائلیں خفیہ اور مریض کو دستیاب ہونی چاہئیں۔ دانستہ تاخیر یا غفلت غیر انسانی سلوک کے زمرے میں آتی ہے۔
کونسل حکومت اور جیل انتظامیہ سے فوری مطالبات کرتی ہے:
- متعلقہ افسران (بشمول سابق سپرنٹنڈنٹ) کے خلاف **Pakistan Penal Code** کی دفعہ 304A (غیر ارادی شدید نقصان کی لاپرواہی)، CrPC کی دفعہ 220/166 (سرکاری ڈیوٹی میں دانستہ غفلت)، اور دیگر متعلقہ قوانین کے تحت شفاف تحقیقات اور سخت قانونی کارروائی کی جائے۔
- عمران خان کو فوری طور پر بہترین اسپیشلسٹ آئی کیئر (انجیکشنز، ہسپتالائزڈ علاج) فراہم کیا جائے۔
- فیملی، وکلا اور آزاد میڈیکل ٹیم (ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر عاصم یوسف) کو بلا روک ٹوک رسائی دی جائے۔
- سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق 16 فروری 2026 سے پہلے مکمل میڈیکل بورڈ کا معائنہ کرایا جائے اور رپورٹس شفاف طور پر شیئر کی جائیں۔
کونسل زور دیتی ہے کہ قیدی کی حیثیت سے عمران خان کو بھی وہی بنیادی حقوق حاصل ہیں جو ہر شہری کو ملتے ہیں۔ یہ غفلت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے اور ریاست کی ذمہ داری ہے کہ فوری جوابدہی قائم کرے۔ تاخیر سے مزید نقصان ناقابل قبول ہے۔
کونسل تمام انسانی حقوق کی تنظیموں، میڈیا اور عوام سے اپیل کرتی ہے کہ اس بحران پر آواز اٹھائیں۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں برداشت نہیں کی جا سکتیں۔
اللہ عمران خان کو جلد صحت یاب فرمائے اور انصاف نافذ ہو۔
#ImranKhanHealthEmemrgency @PTIofficial@jamshed_hrc
#ImranKhan has lost 85% of the vision in his right eye, his lawyer told the #Pakistan Supreme Court, citing delayed medical attention in custody.
https://t.co/8OPoAD0DgB
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0