بندے تاں فیر بندے نے، ڈر وی جانے نیں
کئی حالاتاں دے مارے، ہر وی جاندیں نے
سچ دی راہ تے کئی مسافر، مر وی جاندیں نے
کئی خان دے ورگے بندے، اڑ وی جاندیں نے
وسے دلاں وچ جدا ناں لین تے پابندی اے
قوماں نیہں کھولندیاں غلامیاں دے نال..
رجیم چینج سے اب تک کا خلاصہ.
#آزادی_خان_کے_سنگ
#معافی_آپ_مانگیں
بڑے جرنیلوں کا چھوٹے جرنیلوں کو تہلکہ خیز خط!!
پاکستانی تاریخ میں اتنے سخت الفاظ کبھی کسی آرمی چیف کے لیے استعمال نہیں ہوئے, جو آج ریٹائرڈ فوجی عاصم منیر کے لیے لکھ رہےہیں!!
یہ دشمن ایجنڈا ہے, دشمن بھی یہی کام کرتا!
پاکستان کو توڑنے والے اقدامات ہورہے ہیں یہ کس کا ایجنڈا ہے!
ہمیں 78 سالوں سے ترانے PTV پر سنا سنا کر یہی کہتے تھے
کے بھارت جموں اینڈ کشمیر کے مسلمانوں پر براہ راست گولیاں چلا کر بے دردی سے شھید کر رہے ہے
اور اسرائیل پلسطینیوں کی حقوق چین کر اس کے زمینوں پر گھر بنا رہے ہے
اور بے گناہ پلسطینیوں کو بے دردی سے شھید کر رہے ہے
اور پاک فوج پلسطین اور کشمیریوں کو آزاد کرائے گے
لیکن آج 78 سال بعد یہ ڈرامہ احتتام تک پہنچ جکا ہے
ان سے اب مزید لوگ حصہ مانگتے ہیں۔۔ اسلیے صوبے بنانا ضروری ہے۔۔ تاکہ ہر چھوٹے صوبے کہ اوپر ریٹائیرڈ جنرل بیتھا ہو۔ ایسٹ اینڈیا کمپنی کی ناجائز اولادیں۔۔
کور کمانڈرز اور ریٹائیرڈ جنرلز ، بریگیڈئیرز کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ، سب اپنا منہ بند رکھنے کیلئیے اور ملک میں ہوتے ہوئے جرائم اور بدمعاشی پر خاموش رہنے کیلئیے بدلے میں عہدے اور مراعات مانگتے ہیں۔۔ کُچھ تو سوچنا ہوگا۔۔ 🤔 زیادہ صوبے مطلب زیادہ عہدے ، مطلب زیادہ ادارے ، مطلب زیادہ کھانچے۔۔کُچھ تو سوچنا ہوگا۔۔
لگا کر آگ شہر کو یہ بادشاہ نے کہا ..
اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت ..
جھکا کر سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے..
حضور کا شوق سلامت رہے، شہر اور بہت...
بریکینگ نیوز : آج کی پانچ بڑی خبریں ۔ !!🚨🔥
پہلی خبر : پاکستان نے سعودی عرب سے 7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا ۔
دوسری خبر : پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے ۔
تیسری خبر : پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی ۔
چوتھی خبر : امریکہ نے رہی سہی پاکستانی برآمدات پہ دس فیصد اضافی ٹیکس عائد کردیا ۔
پانچویں خبر : پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے ۔🔥🔥😎
"فوج مینڈیٹ چھینے، فوج گولیاں چلائے، فوج عدلیہ تباہ کرے، فوج گندی ویڈیوز بنائے، فوج عمران خان کا علاج نہ ہونے دے، فوج اغوا کرے، اور ہم اس فوج کے ساتھ کھڑے ہو جائیں؟ بالکل نہیں۔"
This is my input in this GOAT debate.
If you listen to it with emotions, you may misjudge it.
But, no matter whose side you are, I want you to read with some level of logic.
Firstly, any human being who says Ronaldo is a better footballer than Messi is lying to himself.
Forget banter, Messi is a footballer on a class of his own.
I doubt if there is any known footballer now that possess the kind of skill he possesses.
He doesn’t make an effort to play the game of football.
It comes to him naturally.
This is an established opinion.
He showed it from the first ever time he played even as a child.
Will anyone be surprised to see Lamine Yamal excel in football? No!
He has shown that he is incredibly talented.
But, when we are talking about The Greatest of All Time (G.O.A.T), it transcends beyond the game of football.
It about the impact of your display on human race and life.
Ronaldo has more impact and influence than Messi.
Ronaldo is like a symbol to 60% of the World’s population.
Ronaldo represents possibilities.
Ronaldo is hope to the common man.
He exemplifies the fact that everyone can have a space at the top even when all odds are against you.
Ronaldo played in 5 Leagues of the world and dominated the world from the 5 of them.
Messi played in 3 leagues of the world and dominated the world from just 1 one.
He went to a moribund league and turned it around.
Ronaldo is richer than Lionel Messi.
Ronaldo is by far more influential than Messi.
Just take a look at what happened in the US just because of Ronaldo.
Messi is the BEST player in history.
Ronaldo is GREATEST player in history.
Greatness and Being the Best is not the same.
Case closed🙏
#CR7 #messi #fifa
کسی دوست نے معصومیت سے یہ سوال پُوچھا👇
"Hi.. quick question can we use sohni dharti point to renew passport ?"
اسکے جواب میں گزشتہ حکومت کے چند مزید انیشییٹوس ذہن میں آگئے اور کچھ اسطرح اُسے جوب دینا پڑا۔۔۔۔
“دل دکھانے کی بات کرتے ہو… 😞
سوہنی دھرتی، صحت کارڈ، احساس پروگرام، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ، لنگر خانے، پناہ گاہیں، ڈیجیٹل پاکستان، القادر اسلامک ریسرچ سینٹر، کامیاب جوان پروگرام، کامیاب پاکستان پروگرام، نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام، ٹین بلین ٹری سونامی، کلین اینڈ گرین پاکستان، یکساں قومی نصاب، سیٹیزن پورٹل، قومی رحمۃ اللعالمینؐ اتھارٹی، ٹائیگر فورس، کووڈ کے دوران اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی، ریکارڈ شجرکاری مہم، بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے متعدد سہولیات… اور نہ جانے کتنے اقدامات۔
اب اگر آپ پوچھ رہے ہیں کہ کیا سوہنی دھرتی پوائنٹس سے پاسپورٹ کی تجدید ہو سکتی ہے، تو یہ سوال ہی میرے لیے درد کی یاد تازہ کر دیتا ہے۔ کچھ چیزیں صرف مراعات نہیں ہوتیں، وہ ایک وژن، ایک سوچ اور ایک امید کی علامت ہوتی ہیں!!!”
جو چراغِ حق جلاتے ہیں، وہ بجھائے نہیں جاتے
وقت کے طوفان بھی ان کو جھکائے نہیں جاتے۔
بلند حوصلوں کے سامنے زنجیر ہار جاتی ہے
جہاں کردار زندہ ہو، وہاں تلوار ہار جاتی ہے۔
قفس نصیب سہی، پرواز چھن نہیں سکتی
بلند فکر کی دنیا کبھی سمٹ نہیں سکتی۔
وہی رہبر زمانے میں امر کہلاتے ہیں
جو آزمائشوں میں بھی قدم جماتے ہیں۔
شہید خامنہ ای کے جنازے پر
قاتل کیلٸے دو مرتبہ امن کے نوبل انعام کا مطالبہ اور مقتول کیلئے دعا بھی؟؟؟
عشق قاتل سے بھی مقتول سے ھمدردی بھی؟؟
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟؟؟