Bollywood actor Tiger Shroff escaped unhurt after gunmen opened fire near his vehicle in Mumbai’s Juhu area. His driver and an autorickshaw driver were injured and taken to hospital. The incident happened after a football match. Mumbai Police are investigating. #TigerShroff
Greater Noida: 5 members of the same family die under suspicious circumstances
Panic spreads after the deaths
According to initial information, the family had eaten noodles at night
Prima facie suspicion of food poisoning, cause of death not yet clear
#Indian
پشاور: دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ
پشاور: اسکول کی چھت گرنے کے بعد امدادی کارروائیاں مکمل کر لی گئیں، ترجمان ریسکیو
پشاور: افسوسناک حادثے میں خاتون ٹیچر سمیت 28 بچوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع، ترجمان اسپتال
#peshawar
این سی سی آئی اے کراچی کی جانب سے سید اقرار الحسن کے خلاف درج ایف آئی آر سامنے آگئی
سید اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ نمبر 101/2026 درج کیا۔
ایف آئی آر میں سوشل میڈیا پر مبینہ ریاست مخالف اور توہین آمیز مواد شائع کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ اس ویکینڈ پر اسلام آباد میں ہو سکتا ہے اور اگر ڈیل طے پائے گئی تو وہ دستخط کرنے خود اسلام آباد جا سکتے ہیں۔اگر ایرانی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ اس پر دستخط کرنے خود اسلام آباد آتے ہیں تو یہ لمحات تاریخ ساز ہو گا