بی وائی سی کے دہشتگردوں نے کوئٹہ میں پولیس اہکاروں پرسرعام فائرنگ کرکے حملہ کر دیاجس کے نتجہ میں کئی پولیس اہلکار زخمی اورپولیس گاڑیوں کونقصان پہنچا
یہ احتتجاج صرف بے ایل اے کے کمانڈرکے بھائی ظہیربلوچ کیلئے کیاجارہاہے۔
#BYC_BLA_Alliance#Abhiya#deprem#yks2024#BINI
فتنہ الخوارج کی انتہا پسندی، جبر اور تشدد نے صرف خونریزی، خوف اور عدم استحکام کو جنم دیا ہے۔ بے گناہ شہریوں، عبادت گاہوں اور عوامی مقامات کو نشانہ بنانا نہ کسی مذہب کی تعلیم ہے اور نہ ہی اسے کسی صورت جائز قرار دیا جا سکتا ہے۔
#OperationShabaan#Balochistan
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان کے تحت فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کامیابی سے جاری ہیں اور دہشت گردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے۔ تازہ مربوط آپریشن میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک کیے گئے،
#Balochistan
آپریشن شعبان کے تحت پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس دہشت گرد عناصر کے خلاف مربوط اور انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائیاں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ کارروائیوں میں مزید 9 خارجی دہشت گرد ہلاک کیے گئے
#Balochistan🇵🇰 #Derabugti#Abhiya#perletti#Sismo#Bitcoin#Afram#BBNaija
آپریشن شعبان کے تحت پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس دہشت گرد عناصر کے خلاف مربوط اور انٹیلیجنس بنیادوں پر کارروائیاں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تازہ کارروائیوں میں مزید 9 خارجی دہشت گرد ہلاک کیے گئے.
#OperationShabaan#Balochistan
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔ تازہ کارروائی میں مزید 4 دہشت گرد مارے گئے۔
#OperationShabaan#Balochistan
پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور بلوچستان پولیس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن شعبان پوری شدت سے جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران پہاڑوں میں چھپے خارجی عناصر کو بھاری ہتھیاروں سے مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا.
#paobc#Çankaya
فتنہ الہندوستان کوئی نعرہ نہیں بلکہ ایک منظم منصوبہ ہے جس میں، بلوچ شناخت کو ڈھال بنا کر بھارت اپنے مقاصد حاصل کرتا ہے،نقصان بلوچ عوام کا اور فائدہ دہلی کا۔
#coronaenquête#Bélgica
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع کوہلو میں خدمت مرکز کے تحت مختلف فلاحی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا جہاں مقامی افراد کو مفت طبی معائنہ، موٹر سائیکل مرمت، راشن بیگز اور مفت فون کال کی سہولت فراہم کی گئی۔
#AquilesÁlvarez#GMMTVLiveHouse
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع چمن میں ایف سی کلینک کے ذریعے مقامی افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ اس دوران مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں تاکہ بنیادی صحت کی سہولیات بروقت مہیا کی جا سکیں۔
#Panamá#AquilesÁlvarez
زیارت میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کے دوران سول اور سیکیورٹی اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، ایم پی اے زیارت/ہرنائی،آئی جی ایف سی بلوچستان(نارتھ)اور آئی جی پولیس بلوچستان نے صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مانگی ڈیم واقعے میں ملوث دہشت گردوں کا تعلق فتنۂ الخوارج سے تھا۔ 06 جولائی کی رات دہشت گردوں نے مانگی ڈیم پر مختلف سمتوں سے حملہ کیا، جس کے دوران 15 دہشت گرد مارے گئے۔
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع کوہلو میں خدمت مرکز کے تحت مختلف فلاحی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا جہاں مقامی افراد کو مفت طبی سہولیات، موٹر سائیکل مرمت، راشن بیگز اور مفت فون کال کی سہولت فراہم کی گئی۔
#Mbappé#Ukraine
Online propaganda is one of the biggest tools used to mislead people and create unrest in Balochistan. Certain elements secretly use social media to spread narratives of deprivation, hatred, instability, and opposition to the state in order to damage Pakistan’s peace and unity.
فتنہ الہندوستان پاکستان خصوصاً بلوچستان میں انتشار، خوف اور بدامنی پھیلانے میں مصروف ہیں۔ یہ عناصر عوام کو گمراہ کر کے نوجوانوں کو تباہی کے راستے پر دھکیلتے ہیں، جبکہ ان کا اصل ایجنڈا بیرونی مفادات کی تکمیل ہے۔
#MadlangaCommision#díadelmaestro
ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد زخمی ہوئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ اپنی اسی ناکامی کو چھپانے کیلئے پروپیگنڈا اکاؤنٹس سوشل میڈیا پر جھوٹی کہانیاں اور من گھڑت خبریں پھیلا رہے ہیں۔
#díadelmaestro
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سے دو افراد کی مبینہ گمشدگی کو بغیر کسی ثبوت کے سیکیورٹی فورسز سے جوڑنا ایک منظم پروپیگنڈا مہم کا حصہ معلوم ہوتا ہے، جس کا مقصد عوام میں خوف و ہراس اور بداعتمادی پھیلانا ہے۔ ماضی میں بھی ایسے بے بنیاد الزامات اور من گھڑت بیانیے بارہا بے نقاب ہو چکے ہیں،
ایک عجیب منطق اور دوہرا معیار
بی وائی سی کی احتجاجی سرگرمیوں میں خواتین کھلے عام ریاستی اداروں اور سیکیورٹی فورسز پر حملہ آور ہوتی دکھائی دیتی ہیں، جہاں نہ بلوچ روایات کا احترام نظر آتا ہے اور نہ ہی پردے اور تہذیب کا خیال رکھا جاتا ہے۔
#WorldTibetDay#Airdrop