بریکنگ نیوز 🚨: غزہ پیس آف بورڈ معاہدے کے بعد انسانیت کے قاتل نیتن یاہو کا امریکی نیوز چینل کو انٹرویو۔ کھل کر دنیا کے سامنے اپنے ناپاک عزائم کا اظہار کردیا۔ ہمارا سب سے بڑا ہدف ایران کو ایٹمی طاقت نہ بننے دینا اور پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں تک رسائی حاصل کر کے اسے ایٹمی صلاحیتوں سے محروم کرنا ہے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
ہمارا سب سے بڑا ہدف ایران اور پاکستان کو ایٹمی صلاحیت سے محروم کرنا ہے!نیتن یاہو۔
اور پاکستان میں رجیم چینج کرائی گئی،۔ عمران خان کی موجودگی میں یہ سب ناممکن تھا!اسی لیے اسے ہٹانا ناگزیر سمجھا گی۔۔
مینڈیٹ چوروں اور فیصلہ سازوں نے اپنے غیرآئینی اقتدا�� کو بچانے کے لیے پاکستان کی عوام کو غیروں کی جنگ میں ایک بار پھر دھکیل دیا ہے ۔ جس قابض مافیا کے پاس عوام کا مینڈیٹ نہیں ہے وہ عوام کی تقدیر کا فیصلہ کر رہے ہیں چاہے اس کا پاکستان کو اگلی کئی دہائیوں تک جانی اور مالی نقصان ہو ۔۔۔!!!
#UndeclaredMartialLaw
#ذہنی_مریض_نامنظور
تیراہ ویلی آپریشن پر الجزیرہ کی آنکھیں کھول دینے والی رپورٹ!!!
تیراہ ویلی میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے ہزاروں لاکھوں افراد سخت اور نا مساعد موسمی حالات میں بے گھر ہو چکے ہیں اور اپنی راتیں سڑکوں پر گزار رہے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ
"پاکستان، جو دو ہزار آٹھ کے بعد مسلسل ہچکولے کھاتا ہوا عمران خان کے دور میں ذرا سا سنبھلنے لگا تھا، جنرل باجوہ کی ناسمجھی اور نامعقول سیاست کے گرداب میں آ گیا۔ اس کے بعد سے آج کا دن ہے، کوئی لمحہ ایسا نہیں آیا کہ سرکاری معاشی اشاریوں کی بہتری عام آدمی کی زندگی میں بھی دکھائی دے۔عمران خان نے معاشی معاملات کے بارے میں جو تنبیہ جنرل باجوہ کو کی تھی، آج اس کی صداقت کی گواہی ہر گلی محلے میں مل رہی ہے۔ کسان، مزدور، دکاندار، دستکار، کارخانے دار—سب کے سب آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں"۔حبیب اکرم
@HabibAkram
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
بلی تھیلے سے باہر نہیں آئی کتا تھیلے سے باہر آگیا ہے!
اسرائیلی اخبار میں چھپا ہے کہ عمران خان کو جیل میں رکھا ہی اس�� لیے گیا ہے کہ اگروہ باہر ہوتا تو یہ سارا کچھ نہ ہونے دیتا وہ سب سے بڑی رکاوٹ تھا۔عمران خان کو بیچ میں یہ آفر ہوئی تھی کہ آپ ہمارے حصے دار بن جائیں تو عمران خان نے کہا نہیں بنتا۔ عمران خان اسکی ہی سزا بھگت رہا ہے ۔اپنے پیروں پہ کھڑا ہونے اور امریکہ کو Absolutely Not کہنے کی۔
اب یہ صورتحال ہے کہ آپ جو حکم کریں ہم حاضر ہیں ۔
آپکو یاد ہے ایک انٹرنیشنل کانفرس میں جب سربراہان آتے تھے تو سب اٹھتے تھے لیکن جب اسرائیل کا سربراہ آیا تو سب اٹھ کر ہاتھ ملا رہے تھے لیکن ایک بندہ تھا جو سیٹ پر آرام سے بیٹھا تھا وہ عمران خان تھا ۔عمران خان انٹرنیشل سسٹم میں فٹ نہیں آرہا تھا سزا تو ملنے تھی۔اب آپکو سمجھ آئے گا کہ اسرائیل کے خلاف پاکستان میں مظاہرے کرنے پر کیوں گرفتار کیا جاتا تھا۔
بھارتی میڈیا مریم نواز کی بہو کے مہندی اور بارات کے دونوں جوڑے بھارت کے ڈیزائنرز سے لینے پر تمسخر اڑاتے ہوئے۔۔
کیا ضرورت تھی ایک ایسے وقت میں بھارت سے خریداری کرنے کی جب حال ہی میں ہم بھارت کے خلاف حالت جنگ میں تھے،
اور پاکستانی عوام پر بھارت سے تجارت پر پابندی ہے۔
امریکہ کا منصوبہ رجیم چینج کا نہيں ہے، نہ ہی کامیاب مذاکرات کرنے کا ہے کیونکہ اگر امریکہ رجیم چینج کرے گا یا مذاکرات کرے گا تو غیر انسانی اقتصادی پابندیاں ختم کرنی پڑیں گی اور ایران مغربی ایشیا کی سب سے بڑی طاقت بن کر ابھرے گا۔ یہ امریکی سامراج کو اس وقت قبول نہيں ہے۔
اس لئے رجیم چینج اور مذاکرات ایک فریب ہے جس کے پیچھے اصل ایجنڈا ایران کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کا ہے جیسے اس خطے کے دوسرے آزاد فارن پالیسی کے حامل ممالک کو کیا گیا ہے۔
سنہ 2007 میں 4 اسٹار امریکی جنرل ویسلے کلارک نے مشہور براڈ کاسٹر ایمی گڈمین کے ساتھ انٹرویو میں پینٹاگون کا منصوبہ لیک کیا تھا کہ امریکا نے 11 ستمبر 2001 کے واقعات کے بعد پانچ سالوں میں سات ممالک تباہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ اور یہ منصوبہ تحریری شکل میں موجود ہے۔ عراق، صومالیہ، لبیا، سوڈان، یمن اور ایران۔
ایران کے علاوہ باقی سب ممالک کو خانہ جنگی کی جہنم میں سے گزارنے میں امریکہ اور اس کے اتحا��ی کامیاب رہے۔ ایران نے کامیاب مزاحمت کی اور اب تک کر رہا ہے۔ ایران اس لسٹ پر آخری ملک ہے جو امریکی سامراج کے سامنے سرنگوں نہیں ہوا اور نہ ہوگا۔ یہ ہے اصل کہانی۔
جنرل ویسلے کلارک کا انٹرویو سنیے۔
پہنچی وہیں پر خاک
جہاں کا خمیر تھا
پلاسٹک رانی کے بیٹے کی زبردستی شادی میں عاصم یزید کی آمد اور سیکورٹی پروٹوکول کے تحت علاقے میں تمام نقل وحمل و سگنلز جام، نتیجے میں AWT کالونی میں اب تک ا��ک خاتون کو بروقت طبی امداد نا ملنے کے باعث موت کی تصدیق ہوچکی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں کمپرومائزڈ ججز تعینات!!
سہیل آفریدی نے سہی لکھا تھا, ادارے اگر آپنے ڈومین میں کام کرتے قائد اعظم کے فرمان کے مطابق, تو پاکستان آج بہت آگے ہوت��!!
9 مئی واقعات سے متعلق ایک اور ثبوت سامنے آنے کے بعد، پراسیکوشن کے پاس عدالتوں میں جمع کرائے گئے “ناقابل تردید ثبوتوں” کی تعداد تین ہو گئی ہے، جو درج ذیل ہیں:
1.فوجی عدالتیں: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی سیکشن 3 کے تحت، یعنی ممنوعہ علاقے میں احتجاج کرنا۔ وہ بھی واقعہ پیش آنے کے چار ماہ بعد قانون میں ترمیم کرکے ماضی سے اطلاق کیا گیا۔
2.پنجاب کی فوجداری عدالتیں: دو پولیس اہلکاروں کی گواہی، جو بھیس بدل کر عمران خان کی میز کے نیچے چھپ کر سازش ریکارڈ کر رہے تھے۔
3.پختونخواہ کی فوجداری عدالتیں: وزیر اعلیٰ پختونخواہ، سہیل آفریدی کی 16 مارچ 2023 کو زمان پارک لاہور میں ریکارڈ کی گئی ویڈیو، جسے پنجاب فرانزک لیبارٹری نے 2 سال 8 ماہ بعد 9 مئی 2023 کی ریڈیو پاکستان پشاور کی ویڈیو ثابت کردیا۔
میڈیا اپنا میڈیا ہونا ہی بھول گیا
آنجہانی کسی دور میں چھوٹی چھوٹی خبر کے بھی ٹکر بار بار چلاتا تھا مگر ملک کا 12 گھنٹے سے زائد جاری سب سے بڑے ایونٹ کی ایک خبر بھی نہ دے سکا
اسٹیبلشمنٹ لیگ کا تو مفاد ہے۔ انہیں کیا ہوا
"اتنی بزدلی کے ساتھ" خود کو میڈیا کہتے شرم بھی نہیں آتی؟ کمال 👏👏
"کور کمانڈر 12,000 فوجیوں کی کمانڈ کرتا ہے؛ 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس کیوں کھلا تھا؟ لوگ گھسے کیسے؟ ہمارے فوجی جنگ کی کتابیں پڑھتے ہیں، ا��ہوں نے یہ بھی جنگ کی طرح کھیلا کہ: 'آ��، ان کو اس طرح پھنساؤ!' جنہوں نے 4 مارشل لا لگائے، پہلے وہ ان پر معافی مانگیں، پھر 9 مئی پر معافی مانگ لی جائے گی!"محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہمارا ان سے (DGISPR) سے سوال ہے کہ آپ نے افغانستان کے ساتھ بارڈر پر فینسنگ پے قوم کا اتنا پیسہ لگایا آپ نے تب کہا کہ ہم باڑ لگا رہے ہیں اب کوئی پرندہ بھی نہیں آ سکتا تو پھر یہ دہشتگرد باڑ کراس کر کے اندر کیسے آ کر آباد ہو گئے؟ سہیل آفریدی
#ItIsOver
ایک چھوٹا کالم
کیا کیا "پٹ' گیا : ایک پختون کا کارنامہ
غلام اسحاق خان نے 1988 میں اعلان کیا "ضیاء الحق کا جہاز 'پٹ' گیا" ، آج ایک اور پٹھان کراچی آیا اور جانے کیا کیا پاٹ کر چلا گیا -
عاصم منیر کا نقاب 'پٹ' گیا , بلاول کا حجاب پٹ گیا ، زرداری کا لحاف پٹ گیا ، سندھ کا مزاق پٹ گیا ، ڈر اور ظلم کا غلاف پٹ گیا ، مریم کا لباس پٹ گیا ، فوج کا لحاظ پٹ گیا ، دشمنوں کا دماغ پٹ گیا ، جھوٹ کا نصاب پٹ گیا ، اور ،، اور ،،، اور
سوچنے اور سمجھنے والوں کے لئے کراچی کا پریشر ککر ایسے پٹآ جو سارے سوالوں کے جواب دے گیا - عمران کو سین سے ہٹانے کا ایک پاگل کا خواب ہوا میں اڑ گیا -
جو عوام نے کر دکھایا اور ثابت کیا , خان لوگوں کے دل میں بس گیا ہے اب اسے نکالنا مشکل نہیں نا ممکن ہے - جتنی جلدی عاصم منیر کو عقل آ گئی ملک کے لئے بہتر ہوگا -
وردی والو اب تو ضد چھوڑ دو -
ان بچوں کی والدہ بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسے لینے گئیں اور تین دن گزرنے کے بعد بھی گھر واپس نہیں لوٹیں۔
پولیس والوں کا کہنا ہے پہلے خرچہ پانی دیں پھر والدہ کو ڈھونڈیں گے۔
DPO اوکاڑہ راشد ہدایت اور متعلقہ SHO سے درخواست ہے کہ اس کیس کو اپنی زیر نگرانی جلد از جلد حل کریں۔
سوشل میڈیا سے گزارش ہے کہ آپ بھی اس پوسٹ کو شئیر کر کے ان بچوں کی آواز بنیں۔
ہماری جوانی میں اس طرح کے چھوٹے بھائیوں کو لڑکیاں ڈیٹ پر ساتھ لے آتی تھیں۔ اور سالے پانچ پانچ جوس پی جاتے تھے۔ ہر دو منٹ بعد۔ آپنی جوس کا ڈب ختم ہو گیا کی آواز نکالتے تھے۔ اس کی بھی حالت بھی وہی ہے ہر پانچ منٹ بعد کہتا ہے میرے بھائی جان کو آپ سے نفرت ہے۔
داعش کے ساتھ تو افغان حکومت لڑ رہی ہے تو پا��ستان میں ان کو کون اسلحہ دےرہا ہے کون سپورٹ کررہا ہے؟ سرحدوں کی حفاظت پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کا کام نہیں ہماری افواج کا کام ہے، یہ کیسے ہورہا ہے کہ اسلحہ بھی آرہا ہے اور دہشتگرد بھی آرہے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ
ہمارے محافظ بتائیں بیرون ملک جزیرے کس نے خریدے، ڈالروں کے عوض پاکستانیوں کو کس نے بیچا، 1948 سے لے کر 2010 تک امریکہ سے 21 ارب ڈالر کس نے لیے، پاپا جونز کس کے ہیں
اگر تنقید کرو گے تو سوالوں کے جواب دینا بھی سیکھو
امان مزاری نے سوالوں کی بوچھاڑ کر دی
پارس جہانزیب