دوسرا سالانہ درسِ علوم الحدیث و ختم البخاری
23 نومبر 2025ء | منہاج یونیورسٹی لاہور
جملہ تشنگانِ علم اور محبانِ علوم الحدیث کے لیے عظیم خوش خبری
نظام المدارس پاکستان اور جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے تعاون سے علومِ حدیث کا عظیم الشان اجتماع — جس میں حجۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری فتنۂ اِنکارِ حدیث کا علمی رد اور صحیح البخاری کے نئے اَبواب کا درس ارشاد فرمائیں گے۔
- دروسِ علومِ الحدیث
- فہمِ سنت و حدیث کی ناگزیریت
- علم الجرح و التعدیل کی نایاب تحقیقات
- دو اَسناد: سماعِ بخاری + اِجازتِ علوم الحدیث
رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔
مقام: منہاج یونیورسٹی، ہمدرد چوک، لاہور
اس اجتماع میں شرکت ہر عالم، مدرس، محقق اور طالبِ حدیث کے لیے ایک علمی سعادت ہے۔
#درس_علوم_الحدیث #ختم_البخاری #DrTahirulQadri #MinhajUniversity #IslamicScholarship #HadithStudies #Bukhari #KhatamulBukhari #TahirulQadri #ShaykhulIslam #MinhajulQuran
America just dropped BOMBS on Fordow, Natanz, and Isfahan — and calls it peace?
This is not security. It’s a gateway to World War III.
TRUMP IS A TERRORIST.
This is a moment of global shame, not glory.
#Iran#WorldWar3
استقامت کے 11 سال - وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا تم کھڑے تھے
یہ تصویر وفاؤں کی ترجمان ہے..!!!!❤️🇵🇰 اسیر سانحہ ماڈل ٹاؤن
#11YearsofInjustice#ModelTownMassacre