The advancement of knowledge, peace, research and humanitarian services is the identity of @MinhajulQuran International. I congratulate thousands of workers on the 40th foundation day.
#MQIFoundationDay
السلام علیکم آج کے دن منہاج القران کے 40 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تمام عہدیداران، رفقاء، وابستگان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں- ہم ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے اس عظیم مشن کے تا دم مرگ سپاہی رہیں گے انشاء اللہ #MQIFoundationDay
سلام منہاج القرآن... 40 ویں یوم تاسیس پر تحریک منہاج القرآن کے جملہ کارکنان اور ذمہ داران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، دعا ہے اللہ تعالیٰ مشکل دور میں اعتدال، بین المذاہب و بین المسالک رواداری کو پروان چڑھانے والی اس تحریک اور اس کے بانی کو ہمیشہ سلامت رکھے
ڈاکٹرطاہرالقادری نے1980میں منہاج القرآن کی بنیادرکھی۔پوری دنیامیں بھرپورطریقےسےاپنےواضح مقاصدپرعمل پیرا اوراسکےجامع اورہمہ جہت شعبےکو پھیلانا ، جس میں فلاح وبہبود،تعلیم،محبت ثقافت کے فروغ اور پوری دنیامیں روحانی بلندی شامل ہے۔
#MQIFoundationDay@SecInfoPAT
@TahirulQadriUR
There lies no ambiguity in the fact that Nawaz Shareef has resorted to treachery against the state and state institutions. We demand immediate action against the traitor before he induces this venom among common people.
#غدار_اور_نمک_حرام_نوازشریف
شریف برادران کے حکم پر ان کے دور میں ماڈل ٹاون سانحہ برپا ہوا جس کی ایف آئی آر بھی کاٹنے نا دی گئی جس کے خلاف منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک نے دھرنا دیا
#غدار_اور_نمک_حرام_نوازشریف