الحمداللہ🙏🏻
15مارچ جنگ آزادی جیتنے کے بعد
ہمیشہ پارٹی لیڈر ایک مخلص کارکن کے لیے ہمیشہ ایک استاد ایک باپ اور ایک ہیرو کی حیثیت رکھتا تو اس سے زیادہ خوشی کا اور کیا لمحہ ہو گا جب لیڈر سر پر ہاتھ پھیر کے شاباش دے کیونکہ آپ لڑے اپنے وطن کے مستقبل کے لیے چوروں اور غداروں کے خلاف۔
🚨 Breaking: America is finished. Iran is shelling the largest military base in the Gulf.
The U.S. has no fate but to gather its bases from the Middle East and withdraw.
POTUS is absolutely right. Whoever provides secure and safe passage of commercial vessels through the Strait of Hormuz should be compensated for this service.
Iran has always been the GUARDIAN of the Strait and will remain so FOREVER.
20% is of course too much. We will be fair
🇮🇷Reporter: "Netanyahu claims Iran is celebrating Graham’s death."
🇮🇷Araghchi: "No, Iran does not celebrate the death of individuals. In contrast, they continues to celebrate after killing our Supreme Leader and his 14 months old granddaughter." 🔥
Araghchi is dismantling every piece of Netanyahu’s propaganda 👏
وزیر اعلیٰ سہیل افریدی کی تقریر کا وہ حصہ جو خزف کیا گیا۔۔
تقریر خزف کرنے سے حقیقت بدلتی نہیں عمران خان ناحق قید ہے اور طبعیت بھی جیل میں ہی خراب ہوئی ہے، مگر عدالتیں سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ کے سامنے بے بس ہیں۔
ٹرمپ نے پچھلے ہفتے تقریر میں کہا تھا کہ ایرانی غذا کے لیئے ترس رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
یہ ایران کے ایک چھوٹے سے گاؤں کی ویڈیو ہے جو محرم کا تبّرُک بانٹنے کے لیئے غذا کے لئیے ترستے ایرانیوں کی لائین لگی ہے۔
۔Toronto میں World Cup کے دوران احتجاجی افراد نے FIFA کا لوگو ڈھانپ دیا اور ایک طاقتور پیغام دیا۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کو مقابلوں سے با��ر کیا جانا چاہیے۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
سپین میں ایک یوٹیوب چینل کی طرف سے کیے گئے سوشل ایکسپریمنٹ میں، زمین کے نیچے سے ایک بچے کے رونے کی آواز چلائی گئی۔
اور جب لوگوں کو پتہ چلا کہ رونے کی آواز اس فلسطینی بچوں کی تھی جو اسرائیل کے ہاتھوں مارے گئے، تو وہ اپنے آنسو روک نہیں سکے۔