میاں عباد فاروق کے بیٹے عمار عباد کو سیاسی پریشر کے باعث کوئی ہسپتال لینے کو تیار نہیں ، ہسپتال انتظامیہ نے عمار عباد کو وینٹی لیٹر دینے سے انکار کردیا
کسی نے یزیدیت کا دور دیکھنا ہے تو پاکستان کو ہی دیکھ لیں ، یزیدیت کا دور چل رہا ہے ۔
@PTIofficial#میرے_پاکستانیو
آج کا جو بجٹ تھا اس کو ہم اس کو مسترد کرتے ہیں۔ اس بجٹ کے اندر نہ کوئی پریکٹیکلٹی تھی نہ،سیریسنس، ان کمپیٹنس شو ہو رہی ہےیہ بجٹ ایک عوام دشمن بجٹ، ایک مزدور دشمن بجٹ، ایک کسان دشمن بجٹ ہے۔انہوں نے الفاظ کو اس حد تک مینیپولیٹ کیا کہ فارم 47 کی چیف منسٹر، ان کی بھی ہمت جواب دے گئی اور وہ آدھے اور وہ آدھے بجٹ کے اندر اٹھ کر چلی گئیں کیونکہ یہ (unbearable)، مذاقہ خیز بجٹ تھا۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
شوکت بسرا
16 جون بروز منگل 3 بجے دوپہر
سینیٹرز۔ایم این ایز۔ایم پی ایز۔ٹکٹ ہولڈرز۔پارٹی عہدیداران۔آئی ایل ایف۔آئی ایس ایف۔یوتھ ونگ۔وومن ونگ۔ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گےانشااللہ
16 جون بروز منگل 3 بجے دوپہر۔۔۔
سینیٹرز۔ایم این ایز۔ایم پی ایز۔ٹکٹ ہولڈرز۔پارٹی عہدیداران۔آئی ایل ایف۔آئی ایس ایف۔یوتھ ونگ۔وومن ونگ۔ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گےانشااللہ۔۔ @sh_basra
اج خالد نواز سدھرائچ صاحب جو ہمارے کسان ونگ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ہیں ، نے اسلام اباد میں ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے بجٹ میں کسانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر بھرپور اواز اٹھائی- میں خالد نواز صاحب کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے تمام عہدے داروں کے ساتھ مل کے ،ایم این ایز کے ساتھ مل کے کسانوں کے ساتھ کیے گئے ظلم پر احتجاج کی اواز بلند کی