@ImranRiazKhan You and every sincere anchor, journalist like you should remember name of channel who stood on right path and who doesn't. Boycott all these sold channels like Samaa, Geo, Express etc etc ..... You don't need these hypocrite channels anymore. God bless you bro 🙂
سرخ سلام ہے خان صاحب جیسے شخص کی ہمت و حوصلے کو۔ مخالفین پھنسا پھنسا کے تھک گئے پر اس مرد مجاہد نے ہمت نہیں ہاری۔ مسلسل لڑ رہا اور اس قوم کی خوداری کےلئے لڑ رہا ہے۔
@kirannaz_KN Hahaha so shame on you ..... Still not opening your beautiful eyes ..... Mingling with certified corrupt party PMLN ....You have lost your credibility for sure
ایک عمران کو مٹاتے مٹاتے آپ نے لاکھوں عمران پیدا کر دیئے۔حیف ہے اس حکمت عملی پر اور تُف ہے اس عدالتی نظام پر جس نے پہلے 36 گھنٹے حدود کے تعین پر لگائے اور جیسے ہی اٹک سے ضمانت ہوئی تو چکوال پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اس دور نے تو ضیا الحق کی بھی بخشش کروا دی
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
#WeStandWithImranRiaz
Shameful and sad to be called as citizens of this imported government where there is no law.... Looks like we are living in 12th Century, even that period would have been better than this ☹️☹️☹️
یہ صرف @ImranRiazKhan کی تقریر نہیں ہمارے جیسے کروڑوں محب وطن پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے
جنہوں نے پاکستان کو نقصان پہنچایا ہماری جنریشن ان کو سیلیوٹ نہیں کرے گی، ان کی غلامی نہیں کرے گی
https://t.co/IDBq4iQUk9
جو حکومت کرونا وائرس کے شروع والے مشکل ترین دور میں ہر غریب خاندان کو 12 ہزار دے رہی تھی انکا لہجہ اور انداز بھی دیکھیے اور پھر جو آج 2 ہزار دے رہے ہیں انکا لہجہ اور انداز بھی ملاحظہ کیجیے