محبت کی سب سے حیرت انگیز کہانی.
مصر کی وہ دو سروں والی خاتون، جو ایک جسم میں دو روحیں، ایک دل میں لامتناہی امید
جینیاتی معجزے کی یہ نایاب مثال آج شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہے💍
زندگی کہتی ہے:
"جسم جیسا بھی ہو، دل اگر چاہے تو سب ممکن ہے!" 🌷
#حیرت_انگیز#TrueLove
سیدنا فاروقِ اعظم عمر ابن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا یہ دل ہلا دینے والا تذکرہ۔ 🥺✨
بخاری اور مسلم کی متفق علیہ حدیث، جو مشکوٰۃ شریف کی تیسری جلد میں بھی موجود ہے۔ حضرت عبداللہ ابن عباسؓ کی زبانی، سیدنا عمرؓ کی شہادت کا وہ منظر جب لوگ ان کی میت پر اکٹھے تھے اور سیدنا علیؓ ابن ابی طالب تشریف لاتے ہیں۔
سنیں اور آگے شیئر کریں۔👇🏻
پنجاب میں گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ ٹیکس کا نفاذ ، فی ٹوائلٹ 2500 روپے ماہانہ ٹیکس لاگو کر دیا گیا واسا نے ناصر میڈیکل کمپلیکس کو 17 ٹوائلٹس کا 62500 روپے ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا! اسداللہ خان ۔۔۔
ڈرگ ڈیلر پنکی کا ایک ملٹی نیشنل بنک میں سیلری اکاؤنٹ تھا اس اکاؤنٹ میں اربوں روپوں کی ٹرانزیکشنز ہوئیں بلائیں اسٹیٹ بنک کے گورنر کو اس ملٹی نیشنل بنک کے چیف ایگزیکٹو کو بلائیں پوچھیں اس کا اکاؤنٹ کیسے کھل گیا آپ اس بنک میں اکاؤنٹ کھول کر دکھائیں آپ کا شجرہ نکال لیں گے ! شبر زیدی
📍رانا ثناءاللہ نے جی بی الیکشن کا رزلٹ بتا دیا
پی ٹی آئی والے جب جی بی الیکشن میں ہی نہیں ہیں تو یہ وہاں خواہ مخواہ جا کر کیوں ٹکریں مار رہے ہیں ! رانا ثناءاللہ
اب آپ کو سمجھ تو آ گئی ہے کہ جی بی میں کیا ہونیوالا ہے ! حامد میر ۔۔۔
یہ خاتون جہلم کے ایک چھوٹے سے سرکاری سکول کی پرنسپل ہیں۔
" ن غنہ " کی افادیت اور ہماری روزمرہ کی زندگی میں اس کی اہمیت
اخلاقی قدروں کو مضبوط بنائیں اور اپنی قدر و منزلت بڑھائیں اور دعائیں سمیٹیں اپنے لیئے اور اپنے والدین کے لیئے
یہ چھوٹا سا کلپ ایک فکر انگیز پیغام ہے اسے عام کریں 🥰💘🥰
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥
عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
پاکستان کی کہانی اس بابے کی زبانی
بابا جی نے مُوتر دیا ہے ان سب کے منہ پر اس نظام پر اور اسکے بنانے چلانے والوں پر
سننے سے پتہ چلے گا کہ عوامی شعور کس لیول پر ہے
History of Pakistan, like never before..
I have taken some B&W photos from pre partition era and colourised them using AI tools..
This compilation video of these photos is my tribute to the founders of Pakistan whose vision, sacrifice and courage paved the way for Pakistan.
بھارتی میڈیا میں موجود لوگوں کو بھی اب احساس ہو رہا ہے کہ انہیں ہمیشہ سے گھٹیا مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور یہ لاوا ایک نہ ایک دن بڑی شدت سے پھٹے گا۔
یہ ہے انڈیا کی پانچ ہزار سالہ تہذیب ایک بیوی پانچ شوہر 🤮
حالانکہ ہندو سوشل میڈیا پر پاکستان میں ہونے والی کزن میرج پر تنقید کررہے ہوتے ہیں, اور خود پورے گھر میں موجود مرد صرف بٹوارے سے بچنے کیلئے ایک ہی عورت لاتے تھے 🖐🏿
ہمیں بھارت بھیج دیا جائے وہ ہمیں ماریں گے لیکن کم از کم چھت نہیں چھینیں گے۔ اگر NOC نہیں تھا تو سڑکیں کیوں بنائیں؟ بجلی کیوں لگائی؟ ایک حاملہ عورت کو گھسیٹ کر باہر نکالا گیا اُس نے پولیس والوں کے سامنے بچے کو جنم دیا، CDA کے آپریشن میں بے گھر ہونے والی عورت کی گفتگو
Claude just dropped 13 FREE AI courses (with certificates).
No $500 course needed.
No “guru” required.
Just real skills — straight from Anthropic.
Here’s the full list:
👇
1. Claude 101
https://t.co/QCw0YJUYsq
2. AI Fluency: Frameworks & Foundations
https://t.co/vZ1PFsRV8d
3. Introduction to Agent Skills
https://t.co/6Msi4jMZeh
4. Building with the Claude API
https://t.co/g7FVz3oFzD
5. Claude Code in Action
https://t.co/NSzQu31GWu
6. Introduction to Model Context Protocol
https://t.co/Y9DT07NLez
7. MCP: Advanced Topics
https://t.co/0lImIEeffW
8. AI Fluency for Students
https://t.co/F9kL1Vsuom
9. AI Fluency for Educators
https://t.co/51VEzYzzS9
10. Teaching AI Fluency
https://t.co/uTZg95j0ru
11. AI Fluency for Nonprofits
https://t.co/6GVRe5GW9S
12. Claude with Amazon Bedrock
https://t.co/tolXfvS85f
13. Claude with Google Vertex AI
https://t.co/BcqYgcl4VY
—
If you go through even HALF of these…
You’ll be ahead of 95% of people using AI.
Most people won’t.
Because they’re still:
• Watching random YouTube videos
• Buying overpriced courses
• “Learning AI” without actually building
Don’t be that person.
Do this instead:
1. Save this post (you’ll come back to it)
2. Pick 1 course → start today
3. Share it with someone who needs this
Free. Practical. No excuses.
سارا پاکستان سود خور ہوگیا۔
2023 سے 2025 تک بینکوں کا سرمایہ 21 ٹریلین سے 37 ٹریلین ہوگیا
پاکستانی بینک میں پیسے رکھتے ہیں اس پر سود کھاتے ہیں کیونکہ اس میں فائلر نان فائلر نہیں۔بینک وہ پیسے حکومت کو سود پر دیتا۔
اس طرح کبھی اکانومی نہیں بڑھتی ۔
وہی خان کا فارمولہ بتایا جارہا کہ صرف گھروں سے ہی پاکستان کی اکانومی میں 60 بلین ڈالر کا اضافہ ہوتا۔
وہ مشکل کردیا گیا کیونکہ پھر ڈی ایچ اے وغیرہ کی ویلیو وہ نہیں رہنی۔
پاکستان کے محنت کش جن کے پاس قانونی ورک ویزا ہے، کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس پر بلا وجہ آف لوڈ ہو رہے ہیں۔ لاکھوں روپے کا نقصان اور مستقبل کی امیدیں چھن رہی ہیں۔ FIA کہتی ہے تحقیقات جاری ہیں، لیکن انصاف ابھی دور ہے۔ آئیے سب مل کر حکومت اور ایف آئی اے سے مطالبہ کریں کہ ہر جائز ورک ویزا ہولڈر کو عزت، تحفظ اور سفر کی سہولت دی جائے کیونکہ یہ وہی محنت کش ہیں جو پاکستان کی عزت اور خوشحالی میں اپنا لہو پسینہ دیتے ہیں۔ جو بھی FIA اہلکار غلط کارروائی میں ملوث ہوں، ان کے خلاف شفاف تفتیش اور مناسب سزا دی جائے، تاکہ آئندہ ایسے معاملات کم ہوں۔
یہ ضروری ہے کہ FIA اور وزارت اوورسیز پاکستانیوں کے مابین پابندی اور چیکنگ کے معیارات کو عوامی طور پر شائع کریں تاکہ ہر کام کرنے والا جان سکے کہ کن بنیادوں پر اس کی پرواز روکی جا سکتی ہے۔
حالیہ عرصے کے دوران پاکستان میں ایسی کئی اطلاعات سامنے آئیں کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد جیسے بڑے شہروں کے ایئر پورٹس پر امیگریشن حکام نے بعض ایسے لوگوں کو بیرون ملک پروازوں پر سوار ہونے سے روکا جن کے پاسپورٹس پر ورک ویزا تھے۔
پاکستانی محنت کش یورپ، یونان، خلیجی ممالک اور دیگر ممالک میں غیر معمولی خدمات فراہم کرتے ہیں اور ان کی محنت پاکستان کی معیشت میں زبردست حصہ ڈالتی ہے۔ ان پر ناروا بینڈش، افواہیں یا تعطل نہ ہونا چاہیے۔
یہ ایشو بین الاقومی انسانی حقوق اور ورک اپلیکیشن پالیسیز کی روشنی میں بھی بہت اہم ہے پاکستان کی ساکھ کے لحاظ سے، یہ درست قدم ہوگا کہ سمگلنگ اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے ساتھ ساتھ جائز ورکرز کو محفوظ اور عزت والے طریقے سے سفر کی سہولت دی جائے۔