🚨 راولپنڈی کے عوام، راولپنڈی پولیس اور متعلقہ حکام سے فوری اپیل 🚨
یہ ویڈیوز میں نے خود ریکارڈ کی ہیں۔
گزشتہ چند دنوں سے اپنے ایک دوست کے فلیٹ پر آنا جانا ہوا، جہاں کھڑکی سے سامنے والے ایک گھر میں تقریباً 8 سے 10 سال کے ایک معصوم بچے کے ساتھ مسلسل تشدد ہوتے دیکھا۔
کچھ دن پہلے میں نے اس گھر کے سربراہ کو اس بچے کو مارتے ہوئے دیکھا، اور تقریباً ایک ہفتے بعد آج اسی گھر کے ایک نوجوان بیٹے کو بھی اس بچے پر تشدد کرتے دیکھا۔ میری نظر میں یہ ایک بار کا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ہونے والا رویہ معلوم ہوتا ہے۔
اس بچے سے مسلسل گھریلو کام کروایا جاتا ہے، اسے ڈانٹا جاتا ہے، ذلیل کیا جاتا ہے، اور متعدد مرتبہ میں نے اسے لوہے کی راڈ سے مارتے ہوئے بھی دیکھا۔ یہ سب رات کے وقت چھت پر میری آنکھوں کے سامنے ہو رہا تھا۔ یہ سوچ کر دل مزید دکھتا ہے کہ اگر کھلی جگہ پر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے تو گھر کے اندر اس کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔
میں نے اس پوسٹ کے ساتھ ویڈیوز، گھر کی بیرونی تصویر اور لوکیشن بھی شامل کر دی ہے تاکہ متعلقہ حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ کر اس بچے کی حفاظت یقینی بنائیں اور اگر تحقیقات میں یہ حقائق درست ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔
ایک معصوم بچے کے ساتھ ظلم کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ راولپنڈی پولیس اور متعلقہ اداروں تک جلد از جلد پہنچ سکے اور اس بچے کو مزید تشدد سے بچایا جا سکے۔
Sattelite block c Near punjab food authority office Opposite Hafiz abad motton shop Rawalpindi
https://t.co/UQRaEJJC7f
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
@MarioNawfal Mario, you really think Pakistan has no interests whatsoever? Like seriously, you claim to be geopolitical analyst & yet you believe that "It was a free lunch", there's nothing known as "free lunch" in the entire universe.
کوئٹہ: مستونگ کی سب تحصیل کھڈکوچہ میں آج رات 9 بجے سے تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا ، بابر یوسفزئی
کوئٹہ: کرفیو کے دوران شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، معاون محکمہ داخلہ بلوچستان
کوئٹہ: کرفیو کا اطلاق آج رات 9 بجے سے اگلے احکامات تک جاری رہے گا، بابر یوسفزئی
کوئٹہ: عوام امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ کے احکامات پر مکمل عمل کریں، بابر یوسفزئی
کوئٹہ: کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی، بابر یوسفزئی
کوئٹہ: شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں اور انتظامیہ سے تعاون کریں، بابر یوسفزئی
کوئٹہ: امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں، معاون محکمہ داخلہ بلوچستان
کوئٹہ:محکمہ داخلہ بلوچستان نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ، بابریوسفزئی
@haiderhina114@Jam__Baloch@FoziaBaloch10@ShafiqAhmadAdv3 دو ہفتے پہلے اسی زمباد سے پل گاڑی میں بارود ڈال کر ایف سی چیک پوسٹ کی دیوار کے قریب پھاڑا گیا تھا۔
اس میں آپکی ایک بلوچ خاتون بھی شامل تھی۔
اپنی عزت ایک قوم کے طور پر خود کراتے ہے ۔ صرف کچھ لوگوں کی غلطی سے پوری قوم کے ساتھ ایسا ہوتا ہے ۔