میرے 3 بچے ہیں 2 بیٹے ظالموں نے نشے پر لگا دئیے ایک بیٹا 20 ہزار کی نوکری کرتا ہے
میاں صاحب سے 2 کروڑ ملا ہے اس سے اپنا گھر ٹھیک کروں گا، مسجد پر بھی لگاؤں گا اور ایک اچھی گاڑی لیکر اُس میں اپنی فیملی کو گھماؤں گا
میری بڑی حسرت تھی گاڑی کی جو آج میاں صاحب نے پوری کردی۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں کیپٹن (ر) فرقان بلال نے مقامی کمانڈر خورے کے مبینہ ٹھکانے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری ٹارگیٹڈ آپریشن پانچویں روز بھی بھرپور انداز میں جاری ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کارروائیوں کے دوران مطلوب دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے، جہاں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور زیرِ استعمال گاڑیاں برآمد کی گئیں، جبکہ متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے گئے۔
ڈی پی او فرقان بلال کے مطابق آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے، جبکہ 50 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بنوں کو دہشت گرد عناصر سے مکمل طور پر پاک کرنے تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
سر کے نیچےاینٹ تھی پاؤں پہ پاؤں رکھ کے سوگیا
غربت نے بچپن چھین لیا وہ وقت سے پہلے بڑا ہوگیا
جن ہاتھوں میں کھلونے ہونے تھے
وہاں محنت کی لکیریں ہیں
یہ کیسا شہر ھے
جہاں معصوميت بھی مزدوری کرتی ھے
فیلڈ مارشل نے درست کہا تھا کہ بلوچستان پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے۔ آج ایک بار پھر بہادر بلوچ عوام نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ اپنے وطن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مقامی لوگوں نے بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد گروہ BLA کے متعدد عناصر کو پکڑ کر ان کی حقیقت بے نقاب کر دی۔ اس موقع پر فضا “پاکستان زندہ باد” اور “بھارت مردہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھی، جو اس بات کا واضح پیغام ہے کہ بلوچستان کے عوام ہر قسم کی دہشت گردی اور بیرونی سازشوں کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے امن، استحکام اور سالمیت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
پشاور کے صحافیوں نے وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کی طبیعت صاف کردی
صحافی شیبا حیدر کا بنوں آپریشن سے متعلق سوال شفیع جان کو برا لگا
جواب دینے کی بجائے کالا چینل کالا چینل کہتے رہے
صحافی لحاظ علی نے شفیع جان کی طبیعت صاف کرتے ہوئے کہا
کہ سوال خیبرپختونخوا سے متعلق ہورہا ہے آپ بلوچستان کی مثال دیتے ہیں بات کسی اور طرف لیکر جاتے ہیں صوبے سے متعلق سوال پوچھا ہے تو جواب دیں
اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.