نفرت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے وہ بچے جو ناچ گانے اور مزاحیہ ویڈیوز بناتے تھے وہ بھی اب موضوع بدل رہے ہیں لیکن پالیسی ساز پتہ نہیں کس ریت میں سر دبا کر بیٹھے ہیں ۔۔۔
امریکی صحافی مہدی حسن🔥🔥🔥
ڈونلڈ ٹرمپ وہ شخص جو “فلسطینی” لفظ کو بطور گالی استعمال کرتا ہے کے پاس اُن فلسطینیوں کے لیے کوئی انصاف کا منصوبہ نہیں، جنہیں پچھلے دو سالوں سے قتلِ عام، بھوک، نسل کشی اور نسلی صفائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
اور دوسری طرف ہمارا اردلی ٹرمپ کو ن��بل انعام دینے کے لیے مر رہا تھا!
یہ دو نمبر فراڈن جو گندی ویڈیوز کا دھندہ اور بلیک میلنگ اور بوٹ چاٹ چاٹ کر پنجاب پر مسلط ہوئی، اب اس نہج پر گر گئی ہے لیکن کوئی نام نہاد سکالر اور صحافی اسکی اس گندی حرکت پر بات نہیں کریں گے لیکن کل کسی نے اسکی تصویر کے ساتھ کسی bitch کی تصویر لگوا کر اس پر “پنجاب کی کُتی” لکھوا دیا تو سب ہلکائے ہو کر میدان میں آ جائیں گے۔
بقول ڈی جی آئی ایس پی آر صوبہ سندھ و پنجاب میں دہشتگردی نہ ہونے کیوجہ وہاں گڈ گورننس ہے وہاں کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کام کر رہے ہیں۔
ڈی جی صاحب بلوچستان تو ہمیشہ سے آپ کی کالونی ہے تو پھر دھائیوں سے وہاں حالات کیوں خراب ہیں؟
سوشل میڈیا کی لڑائی لڑتے لڑتے عمران خان نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنا دیا، کیا ان کا کوئی تجربہ ہے؟ قمر زمان کائرہ
صرف بھٹو کا نواسہ ہونے کی وجہ سے بلاول بھٹو کو پارٹی چیئرمین اور پھر وزیر خارجہ بنادیا، اس کا کیا تجربہ تھا؟
مراد سعید، سہیل آفریدی اور ان کےساتھیوں کی 2022 سے ساری مزاحمت ہی طالبان کی واپسی روکنے اور نئی جنگ روکنے کے لیے ہے
اور DG کہ رہا ہے کہ مراد اور PTI دہشتگردوں / طالبان کے سپورٹر ہیں
کمال ہو گیا ویسے
ہمارے سامنے یہ حقائق ایسے بدلتے ہیں تو مطالعہ پاکستان کے ساتھ کیا کیا ہو گا؟
آئین پاکستان کی تشریح کے مطابق صوبائی حکومتیں بھی ریاست کا حصہ ہیں
اور
بطور سربراہ “حکومت خیبرپختونخواہ” عمران خان بھی ریاست ہی ہے
جبکہ
موصوف ایک ریاستی محکمے کے ملازم ہیں
لہذا
“ہمیں قبول نہیں” کس اختیار کے تحت ؟
۔۔
“اتنی رعونت کہ سرعام حلف کی خلاف ورزیاں شروع کر دی ہیں” ؟؟
"خدا کیلئے ہمارے امن کو بچائو، ہم نے عرصے کے بعد امن دیکھا ہے، ہمارے علاقے کے امن کو تباہ ہونے سے بچائو۔" مراد سعید
2022ء میں مراد سعید نے مالاکنڈ ڈویژن کے عوام کے ساتھ ملکر علاقے میں امن کا مطالبہ کیا، پرائی جنگ کو دوبارہ واپس نہ لانے کی بات کی اور بارڈر پر باڑ لگنے کے باوجود عسکر��ت پسندوں کے آنے کا سوال پوچھا تو ان پر بغاوت کے پرچے ہو گئے۔
ہم شروع سے بتا رہے تھے کہ رجیم چینج کے دوسرے مرحلے میں ہمارے لوگوں کو ایندھن بنایا جائے گا۔ امریکہ کو اڈے دینے کے سوال پر عمران خان کے absolutely not کہنے پر شہباز شریف اور بلاول کو تکلیف تھی ان دونوں کے ادوار حکومت میں چار سو ڈرون حملے ہوئے عمران خان کے دور میں ایک حملہ نہیں ہوا ۔
دوسال قبل مراد سعید کی گئی پریس کانفرنس جس میں وہ اپنے دہشتگردوں کے پاکستان آنے کے حوالے سے دئیے گئے ویڈیو بیانات دکھا کر بتا رہے کہ کیسے دوبارہ دہشتگردوں کو یہ امپورٹڈ سرکار واپس بسا رہی ہے۔
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)