@Anny_Marri ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس بعض وینڈرز کی مبینہ طور پر زیادہ فیصد/کمیشن کی وجہ سے اسکولوں کا بجٹ بروقت استعمال نہ ہوا اور کیپس ہو گیا
میری گزارش ہے کہ اس معاملے کی مکمل اور غیر جانب دارانہ تصدیق کروائی جائے کہ اصل میں کتنے فنڈز ریلیز ہوئے کتنے خرچ ہوئے کتنے بلز روکے یا واپس کیے گئے
@Anny_Marri ہمیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہمارے کئی بلز وصول نہیں کیے گئے اور بعض بلز پر ایسے اعتراضات لگا کر واپس کیے گئے جن کے بارے میں ہمیں خدشہ ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر لگائے گئے تھے۔
اس معاملے پر میڈیا کوریج بھی ہوئی اور ٹیچرز یونین کی جانب سے احتجاج بھی کیا جاتا رہا۔ ۔
@Anny_Marri میڈم، پلیز سانگھڑ میں ایک بار یہ معاملہ ضرور ویری فائی کروائیں کہ کیا ہر اسکول کے لیے تقریباً 2 لاکھ 60 ہزار سے لے کر 1 کروڑ روپے سے زائد تک کے مخصوص بجٹ ریلیز کیے گئے تھے؟
اس سلسلے میں آپ کی بیرانی ہاؤس میں میٹنگ بھی رکھی گئی تھی، لیکن افسوس کہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کی جانب سے