2017 میں، ٹیسلا کو آٹو انڈسٹری کی تاریخ کے سب سے بڑے مینوفیکچرنگ بحران کا سامنا تھا۔
وہ دیوالیہ ہونے سے صرف چند ہفتے دور تھے اور ہر گھنٹے میں تقریباً 5 لاکھ ڈالر ��ا نقصان ہو رہا تھا۔
پھر ایلون مسک نے ایک شاندار فیصلہ کیا جس نے نہ صرف ٹیسلا کو بچایا بلکہ اسے 750 ارب ڈالر کی سلطنت میں تبدیل کر دیا۔
یہ ہے پوری کہانی:
@siasatpk@SAfridiOfficial سارے سیاستدان اسکے ساتھ بیٹھیں جو کبھی کونسلر نہیں جیتا اور کرکٹ تاریخ میں گولڈن ڈک ہونے کا عال��ی ریکارڈ بھی اپنی جیب میں رکھتے ہیں
@BrigAshfaqHasan اگر وہ کالے ویگو پرائیویٹ خرید کر یہ کالا دھندا کررہے ہیں تو ریاست نے کتنے حکومتی جعلی کالے ویگوز پکڑ کر انکو جیلوں میں ڈال کر عوام کا اعتماد حاصل کرلیا
@SKhan_520 ہر امیدوار کو کہیں اپنے ساتھ کافلہ لے کر نکلے عوام ورکر اب بھی تیار تھا ہمارے کینڈیٹس تو خود اکیلے بھاگ گٰے کمپین کرکے اور عوام انکو تلاش کرتی رہ گئی
Pp230