Eid-ul-Adha Mubarak — from Skilltica, where faith meets innovation and your ideas shine brighter than ever.
May Allah grant us mercy, sustenance, and happiness, and make us more sincere and grateful in life. Eid Mubarak
#عيد_الأضحى#عيد_الأضحى_المبارك
Warm greetings to the Muslim Ummah on the spiritually uplifting occasion of Eid al-Adha and the blessed act of worship that revives the timeless Sunnah of Prophet Ibrahim (AS). The true essence of Ibrahim’s (AS) Sunnah lies in sacrificing one’s ego and submitting wholeheartedly to the will and pleasure of Allah Almighty. On this joyous occasion, let us share our happiness with relatives, neighbors, and those in need. May Allah Almighty shower His special blessings and mercy upon the people of Pakistan and the entire Muslim world. Ameen
#عيد_الأضحى_المبارك
پاکستان عوامی تحریک کا 37 واں یوم تاسیس نظریاتی استقامت کی علامت ہے۔
پاکستان عوامی تحریک نے ہمیشہ پُرامن جدوجہد کو ترجیح دی، کیونکہ شعور اور کردار ہی مصطفوی معاشرے کی بنیاد ہے۔
#37YearsOfPAT#PATFoundationDay
Pakistan Awami Tehreek is such a broad-based national party, mission and movement, which represents all the sections of people including the minorities without any difference of religion, sect, color, race and gender.
#37YearsOfPAT@PATofficialSM
قومیں اس وقت ترقی کرتی ہیں جب سیاست ذاتی مفادات سے نکل کر اجتماعی بھلائی کی طرف بڑھے۔ پاکستان عوامی تحریک نے ہمیشہ کمزور طبقات کے حقوق اور فلاحی معاشرے کی بات کی ہے۔
یہی سوچ ایک پر امن اور خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔
@PATofficialSM#37YearsOfPAT
پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر کارکنان کو مبارکباد۔ ہماری جدوجہد اقتدار نہیں بلکہ ایک منصفانہ، جمہوری اور فلاحی معاشرے کے قیام کے لیے ہے۔
قاضی زاہد حسین
صدر پاکستان عوامی تحریک
#PATFoundationDay#37YearsOfPAT#PAT
پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد۔ توانائی بحران کا حل شفاف حکمرانی، اصلاحات اور قانون کی بالادستی میں ہے۔ استحکام ہی مضبوط معیشت اور خوشحال عوام کی بنیاد ہے۔
میاں ریحان مقبول
سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک
#PATFoundationDay#37YearsOfPAT#PAT
پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد۔ زرعی اصلاحات، شفاف حکمرانی اور منصفانہ وسائل کی تقسیم ہی مضبوط معیشت اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہیں۔
خرم نواز گنڈاپور
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT#PATFoundationDay#37YearsOfPAT#PAT
On the 37th Foundation Day of PAT, I extend my greetings to all workers. Our struggle continues for justice, equality, and a welfare state based on constitutional supremacy.
#37YearsOfPAT
37ویں یومِ تاسیس پر کارکنان کو مبارکباد۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی، برآمدات کا فروغ اور مزدور کے حقوق کا تحفظ ہی مضبوط معیشت اور خوشحال پاکستان کی بنیاد ہے۔
راجہ زاہد محمود
نائب صدر پاکستان عوامی تحریک
@RZahidMahmood#37YearsOfPAT#PATFoundationDay
پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد۔ مضبوط بلدیاتی نظام، انتظامی اصلاحات اور عوام کا اعتماد ہی استحکام اور حقیقی خدمت پر مبنی نظام کی بنیاد ہیں۔
نور اللہ صدیقی
ترجمان پاکستان عوامی تحریک
@SecInfoPAT#PATFoundationDay#37YearsOfPAT
37ویں یومِ تاسیس پر کارکنان اور عوام کو مبارکباد۔ ہماری جدوجہد ایک ایسے پاکستان کے لیے ہے جہاں انصاف، مساوات اور عوامی اعتماد کی بنیاد پر فلاحی ریاست قائم ہو۔
سردار عمر دراز خان سیہڑ
سیکرٹری کوآرڈینیشن پاکستان عوامی تحریک
@Sardaromarpat#37YearsOfPAT#PATFoundationDay
پاکستانی ہجوم کو آلو والے نان اور بریانی کی پلیٹ کی افیون کھلا کر مدہوش کر دیا گیا ہے۔ جب تک ان افیون فروشوں کو تختہ دار تک نہیں پہنچایا جاتا، وہ اس ہجوم کو قوم نہیں بننے دیں گے۔ قراردادِ مذمت نہیں اربابِ اختیار کی مرمت ہی آخری اور واحد حل ہے:
سینئر نائب صدر PAT
#Pakistan
پاکستان میں بحران آتے نہیں لائے جاتے ہیں۔
20 سے 30 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنے کیلئے گندم کا بحران پیدا کیا جارہا ہے۔
گندم کی پیداوار ہدف سے کم کیوں ہے؟ جوڈیشل انکوائری کروائی جائے۔
لگتا ہے محکمہ زراعت پیداوار کم کرنے کے ایجنڈے پر محنت کرتا ہے۔
#PakistanMovingForward#Pakistan