تحریک انصاف میں بلو پاسپورٹ والوں کی بھی جگہ نہیں ہے۔
تحریک انصاف میں عمران خان کی قید پر خاموش تماشائیوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں انڈر کور ایجنٹوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں منافقوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں دبے پاؤں کی بھی جگہ نہیں ہے
موروثی سیاست ❌
نکلیف میں صرف اپنا خون ہے
بہنوں کی اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق بحال کروانے کی جدوجہد ۔ بہنوں کی اپنے بھائی کی آنکھ کا علاج کروانے کی جدوجہد ۔ بہنوں کی اپنے بھائی سے ملاقاتیں بحال کروانے کی جدوجہد۔
خان صاحب کی بہنیں اپنے بھائی کی رہائی کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں
خان صاحب کی رہائی کے لیے جو بھی کچھ کرے گا ہم ان کے ساتھ دیں گے۔۔۔۔
خان صاحب کی رہائی ملک کی بقا کی ضمانت ہے
ہم خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں
خان پر الزام تھا فوج کی حمایت سے آئے
ختم ہوا
پھر یہ کہ لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہیں
عملاً ختم ہوا
اللہ خان کو تمام بھروسوں اور سہاروں سے آزاد کر کے صرف خود پر بھروسے کے ساتھ واپس لائے گا
اور یہ وہ خان ہو گا
جس کے بارے کسی کو کوئی اندازہ نہیں۔ ہو گا
جب ہم سنتے ہیں کہ بات چیت ہو رہی ہے یہ لوگ بھیک مانگ رہے ہیں کس چیز کی بات چیت کر رہے ہو 80 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے پہلے اپنی طاقت تو دیکھاؤ پھر بات چیت کرنا بات چیت طاقت کی پوزیشن سے کرو
تیمر گرہ میں علیمہ آپا کا کارکنان سے خطاب
@Ali_MuhammadPTI
علی محمد خان ۔۔ اگر تم میں اور تم جیسوں میں غیرت اور شرم ہوتی ، خان کی محبت ہوتی تو آج
خان کی بہن کو باہر نہیں آنا پڑتا۔
جب PTI کے بے غیرت لیڈر compromised ہو جائیں گے👈 اور چوڑیاں پہن لیں گے 👈 تو عورتوں اور بہنوں کو ہی میدان میں آنا پڑے گا
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@ShafiJanPTI
علی محمد خان جیسے لوگوں کو "پیرا سائیٹس" کہا جاتا ہے۔ یہ ژندہ رہنے کے لیے دوسرے جانداروں پر انحصار کرتے ہیں، ان کا خون چوستے ہیں اور زندہ رہتے ہیں۔
سیاسی پہچان کے لیے عمران خان پر انحصار کیا، عمران خان کی بدولت یہ جونک اسمبلی اور سینیٹ پہنچا۔ عمران خان کا جب مشکل وقت شروع ہوا تو اس طفیلیے نے بھی زندہ رہنے کے لیے پارٹی بدل لی۔
سیاست کی یہ جونک آج عمران خان کے حق میں بولتے کبھی نظر نہیں آئے گی لیکن ہر وہ اقدام جس سے عمران خان کی رہائی کی امید ہو، یہ اس کی مخالفت میں پہلی صف میں ہو گا۔
مورل آف دا سٹوری: پیرا سائیٹس یعنی خون چوسنے والی جونکوں کا کوئی نظریہ نہیں ہوتا۔ ان کو صرف اور صرف اپنے سروائیول کی پرواہ ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے عمران خان کی پارٹی میں ایسے پیرا سائیٹس کی بہتات ہے جنہیں وقت نے بے نقاب کیا ہے
فاطمہ جناح کو سنا تھا علیمہ خان کو دیکھ رہے ھین
فاطمہ جناح نے بھائ کیساتھ مل کر پاکستان بنایا
علیمہ خان نے بھائ کیساتھ مل کر پاکستان بچا رہی ہے
ملک بنانے والا قائد اعظم زندہ آباد
ملک بچانے والا عمران خان زندہ آباد✊🏽
عمران خان اور خاندان بس!!
باقی سارے عہدے دار بزدل یا مجبور یا مفاد پرست ہے!!
سیاست میں خاندان کا شامل نہ ہونا, امریکہ اور کینیڈا میں میں تو ممکن ہے, لیکن پاکستان میں جہاں پر ایک جرنیل سب کچھ کچلنے پر آجائیں تب وہاں پر
تاریخ گواہ ہے پاکستان میں عوام کے بعد لیڈر کے ساتھ صرف خاندان وفادار نے وفا نبھائی ہے!!
ہم موروثی سیاست کو تب ختم کرسکتے ہیں, جب پاکستان میں آئین قانون موجود ہو, جہاں پر لوگو کی ماؤں بہنوں کو اغواء نا کیا جاتا ہو, ہم پارٹی عہدءداروں سے بھی توقع نہیں رکھتے کیوںکہ ہر کوئی عمران خان جتنا بہادر نہیں ہوسکتا, وہاں پر عمران خان کا پورا خاندان بہادری سے کھڑا ہے بیگم سے لیں کر بہنوں تک اور بہنوں سے لیں بھانجوں تک سب قربانی دے رہےہیں, وہ لوگ تو سیاست میں شامل ہی نہیں تھے پھر بھی علیمہ خان سے لیں حسان خان اور باقی بھانجو نے جیل کاٹی اور مقدمات کا سامنا ہے, کیا انکا سیاست میں کوئی عہدہ یا رول تھا؟؟ نہیں تھا کوئی بھی رول بس جب عمران خان ناحق قید ہؤا, تو فیملی سامنے آئی اور بھائی سے ملاقات اور بھائی کے پیغامات, اور بھائی پر ٹارچر کے بارے میں عوام کو بتاتے رہے اور آواز اٹھاتے رہے!!
اب جب سب خاموش ہے تو بہنیں آج بھی کھڑی ہے, ورنہ تو پارٹی کے سارے عہدءدار خاموش ہے کچھ مجبوراً تو کچھ عہدے انجوائے کر رہے ہیں, اسلیے بہنوں کا آج بھی سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں, وہ اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھا رہی ہے کیوںکہ عمران خان نے بہنوں کو پیغام دیا تھا میرے لیے آواز اٹھائیں,
لیکن اب بہنوں کے پاس عہدے بھی ہونے چاہیے جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے, اور بہنوں کو پارٹی قیادت کو احکامات بھی جاری کرنی چاہیے!!
اگر مورخ کمپرومائزڈ نہیں نکلا تو ضرور لکھے گا کہ 80 ہزار عہدے داروں کے باوجود
عمران خان کی غیر سیاسی بہن اکیلی بھائی کی رہائی کے لئے سڑکوں پر نکلی تھی 💔