وہ ہستی جن کے لیے جناب رسالت ماب صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم اٹھ کے کھڑے ہو جاتے تھے ان کی شان میں گستاخی کرنے والا ملعون ضمانت لے کر ملک سے فرار ہو گیا . جو ان گستاخوں کو سپورٹ کر رہے ہیں ، وہ کیا منہ دکھائیں گے جنابِ حسین کی والدہ کو ��
ایک طرف ایران ہے جو تنِ تنہا اسرائیل اور اس کے پِٹھو امریکہ کے خلاف بنیان مرصوص بنا ہوا ہے اور دوسری طرف وہ “برادر اسلامی ملک” ہیں جنہوں نے امریکہ کو اڈے دے رکھے ہیں۔
اے خاصۂ خاصانِ رُسل وقتِ دعا ہے
امت پہ تِری �� کے عجب وقت پڑا ہے
یہ جو جو لوگ 28 مئی #يوم_تکبیر منا رہے وہ 28مئی کا کارنامہ سر انجام دینے والے بابے کے آخری خطاب کو سن کر ان سنا کیوں کر دیتے ہیں
منافقت اور کس کو کہتے ہیں
یہ وہی لوگ ہیں جنہیں ظلم اور جبر کا نشانہ بنا کر ان کی اکثریت کو ڈیجیٹل دہشت گرد قرار دیا گیا مگر وقت نے ثابت کیا کہ وہ کل بھی محب وطن تھے اور آج بھی محب وطن ہیں۔
کل تک جو علامہ خادم حسین رضوی صاحب کے کہے گئے کلمات "لےفرآیا غوری" کو مزاق کےطور پر لیا کرتےتھے
آج جب وقت آیا تو انہی کے کلمات پی ٹی وی نیوز سمیت ملک بھر کےسوشل میڈیا نےچلائے
مردقلندر نے کہا تھا ایک وقت آئے گا میرے بیان چلانا انکی مجبوری بن جائےگا پھر وقت نے دیکھا مردقلندر کی ایک ایک بات سچ ثابت ہوئی،مجاہد کا ایک ہی موقف تھا بھارت سے اسرائیل تک جب تک چھترول نہیں کروگے تمہیں عزت نہیں ملے گی آج اس موقف کی تائید پورا پاکستان کررہاہے۔۔۔!!!!
Why are we the ones begging for peace? Have we forgotten who we are? We’re not a defeated nation we’re the descendants of an Ummah that ruled the world for over 600 years. From Andalusia to the Ottomans, from the Mughals to Salahuddin Ayyubi our history is full of victories, leadership, and justice. Peace was never something we begged for it was something we offered from a position of strength. And now? We’re pleading for calm while the enemy keeps attacking? That’s not peace that’s weakness. We don’t even know our own history anymore. If we did, we’d never bow down like this. War isn’t always the answer, but surrender should never be an option.
اس آیت سے پہلے "یقاتلون فی سبیلہی صف" بھی ہے اس پر عمل کرکے فلسطین کے مظلوم و محکوم مسلمانوں کے لئے اعلان جھاد کیا جائے قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے پھر انشاللہ "نصر من اللہ و فتح قریب" بھی ہوجائے گا۔
#PakistanZindabad#Ceasefire#Palestine#PakistanArmy
@AsiimMuniir اور اس سے پہلے یقاتلون فی سبیل اللہ کی آیت بھی ہے اب اس پر عمل کرکے فلسطین کے خطر اعلان جھاد کریں قوم کو آپ سے محبت ہے ہم آپکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔