Pakistan is not Safe Country for Champion Trophy.🏆
Sri Lanka Cricket team was attacked in Lahore Panjab. ICC - International Cricket Council
@IrfanPathan@SaleemKhanSafi@Aliwazirna50
#باجوڑ
ملک عرفان پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی یتیمی کی زندگی گزار کر جوان ہوا اور آج باجوڑ دھماکے میں شہید کر دئے گئے۔
ان حالات کا مقابلہ خاموشی سے نہیں کیا جاسکتا ہے سب سے درخواست ہے کہ مزاحمت کے لئے آگے آئیں۔
Manzoor pashteen
@HamidMirPAK@MoulanaOfficial@Aliwazirna50
@MoulanaOfficial
سر جب آپ امن کی بات کرتے ہو۔ تو آپکی باتیں پشتونوں کو ایسا لگ رہے ہے۔ جیسا کہ #گل چاہت ایل وقت تبلیغ کا کام کر رہا تھا۔
بے عیرت یہ آپکی ہی کی گند تو ہے
*یہ سابقہ پاکستانی کرکٹر اعجاز احمد ہے 1996ء ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں انڈیا کے خلاف وسیم اکرم کے ساتھ میچ فکسنگ میں ملوث تھے یہ دو پنجابی ہے انگلیند میں تینوں کھلاڑی ہی پنجابی تھے عامر۔ آصف سلمان بٹ جنہو نے پاکستان کی ناک کٹوا دی
یہ رنجیت سنگھ کے ناجائز اولادو
@SaleemKhanSafi
اعجاز احمد کو کوئی بتائیں کہ ان تینوں فکسرز میں سے کسی کا تعلق پختونخوا سے نہیں اور سلیم ملک میچ فکسر تو اعجاز احمد کا بہنوئی ہے پختون قوم کے خلاف گھٹیا گفتگو افسوسناک ہے وسیم بادامی کامران اکمل کاشف عباسی نے اسکو روکا تک نہیں🖐🏽
@SaleemKhanSafi@_Mansoor_Ali
سوال یہ ہے کہ اتنا جدید اور ہیوی اسلحہ ان کے پاس کیسے پہنچا ؟ ہمارے سیکیورٹی ادارے اور ایجنسیاں کس چیز کی تنخواہ لے رہے ہیں؟ اگر عوام کا تحفظ نہیں کر سکتے تو عوام کی خون پسینے کی کمائی کے ٹیکس پر بوجھ بننے کا کوئی فائدہ؟
خیبر پختونخوا سے بجلی اور گیس پنجاب جا سکے گی
لیکن
پنجاب سے کیلے اور پیاز باہر نہیں جا سکیں گے
کیونکہ خیبر پښتونخوا اسکی باپ کی جاگیر ہے۔
افسوس آتا مجھے اپنے کے پی کے کے دلال بے عیرت اور علام خکمرانو پر۔
@AliAminKhanPTI@AsfandyarKWali@HamidMirPAK@MoulanaOfficial
لاہور کا شاہی قلعہ سیر و سیاحت کا مرکز جبکہ قلعہ بالاحصار پشاور کو عسکری مورچہ بنایا گیا ہے.
@AliAminKhanPTI
پشاور قلعہ بالاحصار کو سیر و سیاحت کا مرکز بنا دیں
نوراللہ ترین کیساتھ جیل میں سندھ گورنمنٹ اور سندھ پولیس ادارو کی ایما پر انتہائی تذلیل آمیز رویہ کر رہے ہے 2 میں fir پچھلے 4 مہینو سے عدالت میں پیش نہیں کررہے
تمام ساتھی نوراللہ ترین کیلئے آواز اٹھائے اور مشر کا یہ تصویر پروفائل پر لگائے
#Justice4NoorUllahTareen
اسد علی طور اور عمران ریاض کی قید اور محمود کے گھر پر چھاپے نے وضاحت کر دی کہ ظلم کی پالیسی جاری رکھی جائیگی
مزید ظلم عوام کی نہی بلکہ ظالم ادارو کے نقصان کا سبب بنے گی جس کے ذمہ دار وہ خود ہونگے
پرامن مزاحمت کے مختلف شکلیں یکجا ہوگئے تو ظلم کرنا دشوار ہوجائیگا.
منظور پشتین
آج میرعلی مین بازار میں موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم مسلحہ افراد نے گاڑیوں کے کالے شیشے تھوڑ دیئے ہیں اور ساتھ وارننگ بھی جاری کی ہے کہ آج کے بعد کالے شیشوں والے گاڑیوں پر پابندی ہ�� اگر کسی کے گاڑی کی کالے شیشے پائے گئے تو وہ اپنے آپ کا خود ذمہ دار ھوگا۔۔