#خان_نہیں_جھکنے_والا
Imran Khan, Pakistan Tehreek-e-Insaaf and people's power have eliminated their opponents politically. All political parties have lost their dignity
@LegacyLeavers_
Chairman Imran Khan’s lawyer @sherafzalmarwat has been kidnapped from Chakdara, on his way to Bajaur for tomorrow’s worker convention.
#ReleaseSherAfzalMarwat
Imran Khan in prison since 5 August
No one is out to lead the party
100s of leaders left PTI
but
This speaks louder then anything else
PTI workers on roads at Upper Dir today
[English Subtitles]
The Al-Qadir trust case, in which Former Prime Minister Imran Khan was arrested today, is one where £190m was deposited by British authorities into an official account of Pakistan's Supreme Court.
Prior to his arrest in August, Chairman Khan explained the details of an agreement between the British National Crime Agency and Malik Riaz through which this amount was brought back into Pakistan.
While convicted money launderers are let off, Pakistan's justice system is targeting someone who brought money back into Pakistan.
#ناحق_قید_عمران_خان
#SubtitledByPTI
ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو شاہدرہ میں کارنر میٹنگ کرنے کی اجازت دے دی -
اتوار کو شاہدرہ میں حلقے کے کارکنان کارنر میٹنگ میں بھرپور شرکت کریں گے
حلقے کی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
پرامن احتجاج جلسہ جلوس کرنا تحریک انصاف کا بنیادی حق ہے- اکمل خان باری
#PTIWorkersConvention
بریکنگ نیوز*
چیئرمین عمران خان کو جیل میں کھانے میں زہر دینے (سلو پوائزننگ) کی اطلاع
پاکستان تحریک انصاف کی ک��ر کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب
کورکمیٹی کا اجلاس اب سے کچھ ہی دیر میں منعقد کیا جائے گا
کورکمیٹی چیئرمین عمران خان کی اپنے وکلاء کو فراہم کی گئی معلومات کا نہایت تفصیل سے جائزہ لے گی
کورکمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد دورانِ قید چیئرمین عمران خان کی زندگی سے کھیلنے جیسے مکروہ عمل پر مفصل اعلامیہ جاری کیا جائے گا
عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کی لندن میں پریزیڈنٹ پی ٹی ائی یو کے ملک عمران خلیل کے ساتھ اہم ملاقات جس میں عمران خان کا میسج پاکستان تحریک انصاف یو کے صدر ملک عمران خلیل کو پہنچا دیا گیا اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور ائندہ ہونے والے الیکشن میں انشاءاللہ اوورسیز پاکستانی پاکستان میں جا کر اپنے ووٹ کا حق بھی ادا کریں گے اور پاکستانی قوم کے ساتھ مل کر الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے اور انشاء جیت حق اور سچ کی ہوگی جیت پاکستان کی ہوگی جیت عمران خان کی ہوگی
*بریکنگ نیوز*
چیئرمین عمران خان کو جیل میں کھانے میں زہر دینے (سلو پوائزننگ) کی اطلاع
پ��کستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب
کورکمیٹی کا اجلاس اب سے کچھ ہی دیر میں منعقد کیا جائے گا
کورکمیٹی چیئرمین عمران خان کی اپنے وکلاء کو فراہم کی گئی معلومات کا نہایت تفصیل سے جائزہ لے گی
کورکمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد دورانِ قید چیئرمین عمران خان کی زندگی سے کھیلنے جیسے مکروہ عمل پر مفصل اعلامیہ جاری کیا جائے گا
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
خان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اظہار عقیدت کے لیے ہم روزانہ لاکھوں کی تعداد میں خان کو اڈیالہ جیل خط بھیج کر پرامن احتجاج ریکارڈ کروا سکتے ہیں۔۔۔!!
تو اب کون میری طرح خان کو خط بھیج کر احتجاج میں شامل ہوگا۔۔۔؟؟؟
حکومتی رکاوٹوں اور رخنہ اندازی کے باوجود اس وقت اسلام آباد میں تاریخی غزہ مارچ ہو رہا ہے۔ اہل اسلام آباد نے اہل غزہ سے یکجہتی کا حق ادا کر دیا ہے۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ ابھی قافلے پہنچ رہے ہیں۔
#PakistanGazaMarch