فتنہ الہدوستان کہہ کہہ کر اندیا کو بدنام کیا ہوا ، ان کو شاید خبر بھی نہ ہو گی کہ یہاں جرنیل ان کے نام پر کیا کیا گیمیں ڈال رہے ہیں ۔۔۔
کرتوت اپنے اور نام اندیا اور افغانستان کا 👏👏👏
پیپلز پارٹی کی 30 سال کی کارکردگی پر لعنت ہو
اپنا وزیر جو کئی سالوں سے وزارت کے مزے لے رہا ہے علاج کروانے بیرون ملک چلا گیا ہے
جو اپنے علاج کے لیے ایک ہسپتال نہیں بنا سکتے وہ عوام کو سندھ کے ہاریوں کو کیا دی�� گے
پہلے 1 یونٹ زائد استعمال کرنے کا جرمانہ 6 ماہ بھرنا پڑتا تھا ، اب اگر حد کراس کی تو ہمیشہ کے لیے پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکل جائیں گے ۔
200 یونٹس کا بل : 3600
201 یونٹس کا بل : 10,200
مبارک ہو
چار مہینے کی گلی سڑی لاش کو ٹھکانے لگانے کی رسم میں عربوں نے ماضی کو بھلا کر نئے دور کی شروعات کیلئے شرکت کی، لیکن پھر مجوسی کون کہے گا؟
انہی کے تیل برادار جہازوں پر حملہ کر کے اپنے ہی وعدے کی خلاف ورزی کر دی۔۔
امریکہ اور ایران کو میز پر بٹھانے والے عظیم ثالث شہباز شریف کوئٹہ بیٹھے اپنے ہی لوگوں سے نہ ملے ۔۔۔۔
سر آپ اتنے بڑے ثالث ہیں کہ ٹرمپ بھی آپ کا فین ہے ، آپ اگر اپنے لوگوں سے مل لیتے تو ضرور آپ ان کو ��ھی قائل کر لیتے
سوال: جنگ دوبارہ کیوں شروع ہوئی؟ صلح نہيں ہوگئی تھی؟
خاکسار کا جواب: کوئی صلح نہيں ہوئی تھی۔ صرف عارضی جنگ بندی ہوئی تھی۔ منصوبہ یہ تھا کہ اگست یا ستمبر میں اسرائیل جنگ شروع کرے گا اور امریکہ پیچھے رہے گا۔ ��یکن فل سپورٹ کرے گا۔ لیکن ایک ایسی ڈویلپمنٹ ہوئی کہ امریکہ نے گھبرا کر خود ہی جنگ شروع کر دی۔
سعودی عرب نے ایران کے ساتھ عدم جارحیت کا معاہدہ non aggression pact سائن کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ معاہدہ ہوجاتا تو نہ ایران سعودی عرب پر حملہ کرتا اور نہ سعودی عرب کی سرزمین سے ایران پر حملہ ہوتا۔ مطلب امریکی فوج کو نکال دیا جاتا۔ امریکی اڈوں کو بند کر دیا جاتا۔ اور اس کی جگہ غالبا پاکستانی فوج کو لایا جاتا۔ شاید ترکی کو بھی کردار ملتا۔
اگر سعودی عرب یہ معاہدہ کر لیتا تو بحرین اور کویت بھی ایسا ہی کرتے۔ دونوں سعودی احکامات اور ہدایات کے تابع ہیں۔ قطر اور عمان پہلے ہی تیار بیٹھے ہیں۔ پیچھے صرف متحدہ عرب امارات اکیلا رہ جاتا۔
اس ساری صورتحال سے گھبرا کر panic ہو کر امریکہ نے دوبارہ جنگ شروع کر دی۔ جنگ میں شدت البتہ ایک دو مہینے بعد آئے گی۔ جب اسرائیل بھی شامل ہوگا۔
فیصلہ میدان جنگ میں ہی ہوگا کہ مشرق وسطی میں کس کی عملداری ہوگی۔ امریکہ کی یا ایران کی۔ مذاکرات کی میز پر فیصلہ نہيں ہوسکتا۔
200 یونٹس کا بل : 3600
201 یونٹس کا بل : 10,200
اس کا سادہ سا مطلب ہے کہ 6 ماہ کے دوران 1 مرتبہ بھ�� آپ 200 سے زائد یونٹس استعمال کریں گے تو آپکا بل اگلے ماہ اگر 100 یونٹ بھی استعمال کرین گے تو آپ کو وہ رعایت نہیں ملے گی جو پروٹیکٹڈ صارفین کو ملتی ہے
بنگلہ دیش میں ہر بندے نے عمران خان سے متعلق پوچھا،ایسے لگا کہ عمران خان بنگلہ دیش میں بہت مقبول ہیں اور حیرت یہ ہوئی کہ نواز شریف اور زرداری کا کسی نے نہیں پوچھا۔۔ بس اصلی اور نقلی میں یہی فرق ہوتا ہے ۔ایک صرف ملک کا سوچتا ہے اور باقی دو صرف اپنا سوچتے ہیں
🎳 رات کے اندھیرے میں عوام پر بجلی گرا ۔🎳
وفاقی حکومت نے حسب سابق ، رات کے اندھیرے میں عوام پر بجلی گرا دی
بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
اشرافیہ / بدمعاشیہ کو بجلی گیس پٹرول کی مفت سہولیات میسر ہیں ۔ بجلی تو غریب عوام پر گرتی ہے ۔
بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر
حضور تقصیر معاف ۔ آپ نیوز اینکر نہیں۔
بھارت ذمہ دار ہے تو آپ کا کام بھارت کی مشہوری نہیں اسکے خلاف ایکشن لینا ہے۔
"بھارت بھارت " سن سن کر ہمارے کان پک گئے اور آپکی جوابی کاروائی کی خبر کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے