یہ وہ لمحے تھے جب ان لوگوں نے خان صاحب کے ڈیتھ سرٹیفیکیٹ پر سائن کر دیا تھا ان لوگوں نے عہد کر لیا تھا کہ ہم نے خان کو زندہ نہیں نکالنا۔۔۔۔
یہ بات جس کو بری لگتی ہے ہزار بار لگے یہ حقیقت بتا رہا ہوں
رجیم چینج نے بڑے بڑے منافق ایکسپوز کیے ان میں سے ایک جج شوکت عزیز صدیقی ہے
وقت نے ثابت کیا شوکت عزیز صدیقی کا مسئلہ کبھی ISI تھا ہی نہیں اس کا ISI سے یہ مسئلہ تھا کہ مجھے ہڈی ڈالو اور دیکھو میں تمہاری خدمت میں ان سب کو پیچھے چھوڑ دوں گا اور وقت نے ثابت کیا کہ جب اس کو ہڈی دکھائی گئی تو یہ ISI کے اشاروں پر ایک طوائف کی طرح ناچا
جو انسانیت سوز سلوک کبھی امریکہ میں ریڈ انڈینز کے ساتھ ھوا تھا آج فوج کے کرنل حوالدار ھمارے ساتھ کر رھے ھیں۔
فوج ھماری زرعی زمینوں پہ قبضےکروا رھی ھے۔ چولستان، بہاولپور میں ھم سے تمام رقبےچھین لئےگئے ہیں۔
پورے علاقے کا پانی ایک جنرل کی زمینوں واسطے مختص ہے۔
ھمارے لوگوں کو فوج کان پکڑا کر جوتے مارتے ھیں۔
چھاؤنی والی زمینوں پہ شادی ہال بن رہے ہیں عوام کے دِل میں فوج کیلئے نفرت بڑھ رہی ہے ریاض پیرزادہ
اتنا کڑوا سچ اور وہ بھی پارلیمان میں یااللہ خیر کریں🙏
میں چھ بار اس ایوان کا رکن منتخب ہوا ہوں۔
ایسا میں نے زندگی میں نہیں دیکھا ہے۔
جو لوگ آٹھ سو سال سے میرے حلقہ میں کھیتی باڑی کرتے ہیں، انہیں ریٹائرڈ کرنل اور حوالدار مارتے پیٹتے ہیں، انہیں کہا جاتا ہے کہ یہاں سے بھاگ جاؤ
کروڑوں اربوں روپے کی زمینوں کی بندر بانٹ کی جارہی ہے، اور کہا جارہا ہے کہ پیسے دو یا یہاں سے نکل جاؤ۔
کل ہی میرے ایک زمیندار کا ٹریکٹر پکڑ کر لے گئے
اور جب وہ کینٹ لینے گیا تو کہا گیا
کینٹ کے اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔
ملک ریاض کے خلاف کارروائی ہوئی ٹھیک
لیکن ہزاروں ایکڑ کے رقبہ پر قبضہ کرکے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے والوں کے خلاف کب کاروائی ہوگی۔۔؟
میری اس تقریر کے بعد شاید جس طرح میرے والد کو تیس روپے کی کلاشنکوف کی گولی سے ماردیا گیا تھا۔
اب وہ گولی شاید تین سو کی ہوگئی ہوگی، مجھے تین سو کی کلاشنکوف کی گولی سے ماردیا جائے۔
میاں ریاض حسین پیرزادہ
Derived from Munawwar Bu Aliy
پانچ برس پرانی شیئرنگ
آزاد کشمیر اسمبلی کے نومنتخب رکن کو برطانیہ میں child rape اور لڑکیوں کی اسمگلنگ کیس میں جولائی 2024 میں گرفتار کیا گیا، ضمانت پر رہائی ملی، گزشتہ ماہ پیش ہونا تھا، بیماری کا بہانہ بنا کر پیش نہیں ہوئے، ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن منتخب ہوئے۔ دی گارڈین
https://t.co/JghLOUPB3s
بلوچستان میں ریاست، آئی ایس آئی اور 'ڈیتھ اسکواد' کے گٹھ جوڑ کا پردہ فاش: سنسنی خیز آڈیو لیک منظرِ عام پر
کوئٹہ: بلوچستان میں پاکستان آرمی اور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی سرپرستی میں چلنے والے بدنامِ زمانہ 'ڈیتھ اسکواد' کے بھیانک کردار سے متعلق ایک اور سنسنی خیز آڈیو لیک منظر عام پر آ گئی ہے، جس نے ریاستی پالیسیوں کا ننگا سچ دنیا کے سامنے لا کر رکھ دیا ہے۔
لیک ہونے والی آڈیو کے سنسنی خیز انکشافات:
مجرموں کی پشت پناہی: پاک فوج کے افسران پولیس جیسے اداروں کو محض کٹھ پتلی کے طور پر استعمال کر کے اپنے ان پالے ہوئے مجرموں کو حراست سے چھڑواتے ہیں۔
دماغی غسل اور ہدایات: آڈیو میں گفتگو سے صاف ظاہر ہے کہ کس طرح ان ڈیتھ اسکواد کے سرغناؤں کی ذہن سازی کی جاتی ہے اور انہیں مخصوص مقاصد کے لیے اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا پابند بنایا جاتا ہے۔
کروڑوں روپے کے خونی فنڈز: گفتگو میں کروڑوں روپے کے لین دین کا ذکر ہے۔ یہ سوال روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ ایک معمولی میجر کے پاس اتنی خطیر رقم کہاں سے آتی ہے؟ یہ تمام تر فنڈنگ بلوچستان کے حالات خراب کرنے اور بلوچوں کے قتلِ عام کے لیے ان ڈیتھ اسکوادز کو فراہم کی جاتی ہے۔
پردے کے پیچھے سے قتل و غارت: ریاست خود سامنے آئے بغیر اپنے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو دبانے، ماورائے عدالت قتل اور جبر کے لیے ان بدنامِ زمانہ مجرمانہ گروہوں کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے۔
منظر عام پر آنے والی اس آڈیو ریکارڈنگ میں واضح طور پر سنا جا سکتا ہے کہ شفیق مینگل سے قبل 'ڈیتھ اسکواد' کی سربراہی کرنے والے بدنامِ زمانہ حافظ کبیر اور پاک فوج کے میجر کامران کے درمیان کس طرح کھلم کھلا سودے بازی اور احکامات کا تبادلہ ہو رہا ہے۔ یہ آڈیو اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ یہ ڈیتھ اسکوادز راست طور پر آئی ایس آئی اور پاکستان آرمی کے ماتحت اور ان کے اشاروں پر کام کرتے ہیں۔
یہ آڈیو لیک اس بات کا بین ثبوت ہے کہ بلوچستان میں بدامنی، اغوا کاری اور ناہق قتل کے اصل ذمہ دار کون ہیں۔
یہ ملک ناپرساں ہے، یہاں کوئی تحقیقات نہیں ہوگی اور بلوچوں کی نسل کشی ہو رہی ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں
#Balochistan #StopBalochGenocide #FreeBalochistan
"پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز کو بچانے کے لیے روڈا کے تحت 1400 ارب کا بند بنایا جا رہا ہے۔حکومتی بزنس مین ۔۔۔اشرافیہ کے بزنس مین کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے۔پھر آپ کہتے ہیں کہ ملک نہیں چل رہا"
یہاں بتایا جارہا ہے کہ ندیم افضل چن صاحب علیم خان کی ھاوسنگ سوسائٹی کا ذکر کر رہے ہیں!
جنرل عاصم منیر کی قید میں عمران خان کے تین سال👇🏽👇🏽
پہلےجنرل باجوہ اور ندیم انجم نے اور پھر ندیم انجم اور جنرل عاصم منیر کی جوڑی نے عمران خان کو فتح کرنیکی کوشش کی، ناکامی کے بعد انہیں توڑنے کی کوشش کی ہر حربہ ہر ظلم کیا گیا یہاں تک کہ خان کو توڑنے کیلیے اڑھائی سو جھوٹے مقدمات درج کیے گئے
جنرل باجوہ ندیم عاصم کو یقین تھا کہ نواز زرداری شہباز مریم محترمہ بینظیر کی طرح عمران خان بھی NRO مانگےگا سرنڈر کرےگا رہائی اور اقتدار کی فریاد کرے گا لیکن انکی یہ حسرت پوری نہ ہوئی
خان کو اٹک جیل کی کال کوٹھڑی میں میں کیڑے مکوڑے مٹی کیچڑ زدہ فرش پر لٹایا گیا دال روٹی دی گئی
جنرل عاصم منیر کو یقین دلایا گیا تھا کہ سر صرف سات دنوں میں یہ آپ کے قدموں میں ہوگا یہ نشہ کرتا ہے ہم انکا نشہ بند کردینگے وہ تڑپے گا اور پتا چلا کہ نشہ کرنے والی اطلاع غلط ہے اور خان نے جیل میں صرف ایکسرسائز والی سائیکل مانگی
اٹک سے اڈیالہ منتقل کیا گیا تین سالوں میں کم از کم تین سو مرتبہ خان کو توڑنے کی کوشش کی گئی امریکہ برطانیہ عرب ممالک سے لوگوں کو بلاکر جیل بھیجا گیا خان کی فیملی کو توڑنے کی کوشش کی گئی
پارٹی راہنماؤں کو وکلا کے ذریعے کوشش کی گئی لیکن ندارد ۔۔ پھر فسطائی حربے قید تنہائی ، روشنی بند ، پانی بند، بجلی بند کرکے اور بچوں بہنوں سے ملاقاتیں بند کرکے بھی دیکھ لیا لیکن جنرل صاحب کی حسرت پوری نہ ہوسکی
عمران خان دشمنی میں جنرل صاحب کا تین سالہ ٹینور مٹی میں مل گیا
پھر آئین توڑا گیا عدلیہ توڑی گئی فوج کا انتظامی مشاورتی ڈھانچہ مسمار کیا گا فیلڈ مارشل سے سالار اعظم بنے پانچ ستارے سجائے تاحیات تاوفات استثنی لینا پڑا اور پانچ سالہ نئی ملازمت
اور تین سال آٹھ ماہ بعد سرعام اپنی شکست کا اعلان کرنا پڑا کہ سسٹم کولیپس کرگیا
اور عمران خان ختم شُد سے سسٹم تباہ شُد تک نوبت آچکی ہے
عوام عمران خاں کے ساتھ ہیں وہ قید میں بھی عزت شہرت استقامت سے مالامال ہے اور جنرل صاحب GHQ میں بیٹھ کر بھی خوفزدہ، انکے اب تک کے تمام منصوبے ناکام ہوچکے ہیں
بیشک سب سے بڑا منصوبہ ساز اللہ تعالیٰ ہے
بریکنگ 🚨
ایمنسٹی انٹرنیشنل, عمران خان کے 3 سالہ ناحق قید پر بڑا بیان جاری کردیا!!
عاصم منیر ریجیم نے عمران خان کو ایک منصوبے کے تحت ناحق قید کیا ہؤا ہے, عمران خان کو ان 3 سالو میں کوئی حقوق نہیں دیے گئے, عمران خان کو غیر قانونی طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے, یہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے خلاف ہے, ہم اسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں!!
میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام 💔
#KhanIllegallyJailed3Years
برطانیہ میں بسنے والے کشمیری تھوڑی سی کوشش کرکے برطانوی یونیورسٹیز میں تھوک کے حساب سے پڑھنے والے فوجی افسران کے بچوں کے ریکارڈز نکلوائیں اور فسطائیت اور مظالم کو جواز بنا کر متعلقہ یونیورسٹیز سے انکے داخلے اور ویزے ختم کروانے کی کوشش کریں۔
اسکے جو نتائج نکلیں گے اس پر ادارہ ہذا کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا۔
عمران خان کے دور میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال بنائے گئے جو بہترین منصوبہ تھا انہوں نے میانوالی میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کا نام بدل کر مریم رکھ دیا بس ری نیم کر رہے ہیں تصویریں لگ رہی ہیں اب تو کچرے کے ڈبوں اور ٹوائلٹس پر بھی انکی تصویریں لگ رہی ہیں ! محمد مالک ۔۔