نئے صوبے اور مؤثر انتظامی یونٹس عوامی ضروریات کے مطابق بہتر حکمرانی کی راہ ہموار کر سکتے ہیں۔ اختیارات عوام کے قریب، فیصلے تیز اور وسائل کی تقسیم زیادہ متوازن ہو تو ہر خطہ ترقی کے بہتر مواقع حاصل کر سکتا ہے۔
#PublicDemandNewProvinces#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
جنوبی پنجاب اور سرائیکی وسیب کے عوام کو روزگار، صحت اور سرکاری معاملات کے لیے لاہور کے طویل سفر سے نجات ملنی چاہیے۔ نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام سے اختیارات عوام کے قریب آئیں گے اور مقامی مسائل مقامی سطح پر حل ہوں گے۔
#PublicDemandNewProvinces#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
نئے صوبے صرف انتظامی تقسیم نہیں، بہتر حکمرانی کی بنیاد ہیں۔
بڑھتی آبادی اور وسیع رقبے کے باعث ضروری ہے کہ اختیارات اور وسائل عوام کے قریب لائے جائیں، تاکہ فیصلے مقامی ضروریات کے مطابق ہوں اور عوام کو بنیادی سہولیات تک بہتر رسائی حاصل ہو۔
#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
#PublicDemandNewProvinces
نئے اور چھوٹے انتظامی یونٹس بہتر حکمرانی کی بنیاد بن سکتے ہیں۔ حکومت عوام کے قریب آئے گی، فیصلوں میں تیزی اور وسائل کی منصفانہ تقسیم سے ترقی کے مواقع مزید مؤثر ہوں گے۔
#PublicDemandNewProvinces#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
کسانوں کو معمولی زرعی معاملات اور کاغذات کے لیے دور دراز شہروں کے چکر لگانا پڑتے ہیں، جس سے ان کا وقت اور پیسہ دونوں ضائع ہوتے ہیں۔ نئے صوبے اور مؤثر مقامی انتظامی یونٹس کا قیام عوامی سہولت اور بہتر حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے۔
#PublicDemandNewProvinces#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
سیاسی جماعتوں کو ذاتی اور گروہی مفادات سے بالاتر ہو کر عوامی مفاد کو ترجیح دینی چاہیے۔ عوامی مسائل کے حل، بہتر سہولیات اور مؤثر حکمرانی کے لیے نئے انتظامی یونٹس کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#PublicDemandNewProvinces#عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے
سانحات پر سیاست چمکانا اور ہر موقع کو سیاسی جنگ میں بدل دینا ایک خاص سیاسی کلچر کی عکاسی کرتا ہے۔ ایسے وقت میں اتحاد، ہمدردی اور ذمہ داری چاہیے، نہ کہ الزام تراشی اور پروپیگنڈا۔
#LanatOnSohailAfridi
جب پوری قوم پمز سانحے کے صدمے میں ڈوبی ہوئی ہے، وہاں سیاسی مفاد پرستی دکھانا کسی طور قابلِ قبول نہیں۔ قوم کے دکھ کو سیاسی نعرے کے لیے استعمال کرنا انتہائی افسوسناک رویہ ہے۔
#LanatOnSohailAfridi
پمز کے دلخراش سانحے پر پوری قوم غمزدہ ہے، مگر سہیل آفریدی نے اس المناک موقع کو بھی سیاست کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی۔ ایسے سانحات پر سیاست نہیں، انسانیت اور ذمہ داری کا مظاہرہ ہونا چاہیے۔
#LanatOnSohailAfridi
ہر مشکل گھڑی میں جھوٹا پروپیگنڈا اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ اس ٹولے کا پرانا وطیرہ بن چکا ہے۔ پمز سانحے جیسے حساس معاملے کو بھی سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھانا افسوسناک ہے۔
#LanatOnSohailAfridi
پمز جیسے بڑے ہسپتال پر مریضوں کا غیر معمولی دباؤ موجود ہے، مگر بچوں کی جان اور حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ نظام میں بہتری اور ذمہ داروں کا احتساب، دونوں ضروری ہیں۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
پمز کے افسوسناک واقعے پر مصطفیٰ کمال نے واضح کر دیا کہ تحقیقات میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ غفلت ثابت ہوئی تو ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا ملے گی، اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف دلایا جائے گا۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
مصطفیٰ کمال کا خود کو احتساب کے لیے پیش کرنا اس بات کا اظہار ہے کہ ذمہ داری سے فرار نہیں، جوابدہی ضروری ہے۔ پمز واقعے کی مکمل تحقیقات اور انصاف ہر صورت ہونا چاہیے۔
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
جس طرح یوتھیے پمز ہسپتال پر پراپیگنڈا کر رہے مجھے تو یہ حادثہ بھی کسی عمرانی سازش کا شاخسانہ لگتا
کوئ بعید نہیں اس سازش میں عمرانڈو ملوث ہوں تا کہ اس حادثے کو بنیاد بنا کر لنگڑے شیطان کو پمز کی بجائے شفا میں علاج کیلئے منتقل کرنے پر شور مچایا جائے