میں اقبال آفریدی حلف اُٹھاتا ہوں کہ تحریک انصاف سے 26 سالہ وابستگی کے دوران کبھی بھی عمران خان نے آج تک مجھے یا کسی کو میری موجودگی میں کبھی بھی پاکستانی آئین کو توڑنے کا یا پاکستان کے کسی ادارے سے تصادم کا یا جلاو گھیراو یا املاک پر حملے کی ہدایت نہیں دی۔ ہم پرامن لوگ ہیں۔
#انصاف_کا_حقدار_کپتان
چیئرمین عمران خان نے ۹ مئی کے واقعات (جلاؤ گھیراؤ وغیرہ) کی آزادانہ تحقیقات پر اصرار کیا اور پیہم تکرار سے اپنا یہ مطالبہ دہرایا۔
انہوں نے اپنے اس مؤقف کا تسلسل سے اعادہ کیا کہ یہ ایک ”فالس فلیگ آپریشن“ تھا جس کی آڑ میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بدترین کریک ڈاؤن کی ابتداء کی گئی اور جسے بنیادی انسانی و شہری حقوق پامال کرنے کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا گیا۔
اس ویڈیو میں موجود مناظر ثابت کرتے ہیں کہ کیسے ۹ مئی کا یہ فالس فلیک آپریشن درحقیقت پاکستان تحریک انصاف ہی کے خلاف ایک سازش تھا!
#PTISMT
These is how the Muslim police are treated Afghan Muslims kids and women, these police member would praying as well to please Allah?
These police members are also counted among the 3 billion Muslim Ummah…!!!
Happiest 71st Birthday to the Legendary Leader mentor Hero the most Amazing human being who is the only & last hope for Pakistan Chairman PTI leader of Muslim Ummah Imrankhan!!!
#HappyBirthdayImranKhan
The moment when the residence of Former Prime Minister Imran Khan was attacked by police.
Imran Khan is the leader of entire Muslim Ummah but unfortunately no Muslim country, leader or their people are raising voice for Imran Khan.
#طوفان_الأقصى
کل تجویز دی تھی فردوس شمیم نقوی کی طرح باقی بھی وڈیوز اپلوڈ کریں آج ماشاءاللہ عمر ایوب کے بعد علی امین گنڈاپور نے بھی تجویز پہ عمل کرتے ہوئے قرآن پر حلف لے لیا۔
کمال ہو گیا ویسے یہ....
رہنما تحریک انصاف اور صدر ویسٹ پنجاب فرخ حبیب پچھلے دس دنوں سے اپنے ہی ملک میں لاپتہ ہیں، اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو ان کو عدالت کے سامنے پیش کرنا چاہیے تاکہ وہ اپنا آئینی حق دفاع استعمال کر سکیں۔
#ReleaseFarrukhHabib
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر حلف دے دیا، میں یہ قرآن پاک ہاتھ میں اٹھا کر حلف اٹھاتا ہوں اگر کچھ غلط کہوں تو مجھ پر عذاب نازل ہو، میں نے پہلے ہی کہا تھا میری میت آسکتی ہے وڈیو نہیں آئے گی، اس پر میں قائم ہوں۔ اگر میں جھوٹ بولوں تو قرآن کی مار مجھ پر پڑے۔۔۔ پاکستان زندہ باد۔