محترم رضوان احمد (صدر الخدمت فاؤںڈیشن شمالی پنجاب ) نے ریجنل بورڈ آف مینجمنٹ سے مشاورت کے بعد سیشن 2023 تا 2025 کے لئے محترم ہارون الرشید کو صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی مقرر کیا ہے۔
#Alkhidmatrawalpindi#Session2023to2025#Alkhidmatpresident#News
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی اور ریسکیو 1122 کے اشتراک سے ضلعی ٹیم کی ٹریننگ کا انعقاد دفترالخدمت ضلع راولپنڈی میں کیا گیا۔
فائر فائیٹنگ ،سنیک بائیٹ،سی پی آر، بلیڈنگ کنٹرول کی تربیت محترم اصغر الحق ریسکیو ٹریننگ آفیسر نے ٹریننگ دی۔
اس موقع پر ندیم اللہ چوہان ڈائیریکٹر ڈیزاسٹر من
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ ذیابیطس کے حوالے سے واک کا اہتمام مری روڈ پر کیا گیا۔چوہدری منیر احمد صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی و محمد یعقوب ملک نائب صدر الخدمت ضلع راولپنڈی نے ودیگر موجود۔
#worlddiabetesday2023#Alkhidmat#Rawalpindi#News
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی کی طرف سے ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ ہیڈ آفس راولپنڈی کے لئے واٹر ڈسپنسر عطیہ کیا گیا۔
محمد یعقوب ملک نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی و ندیم اللہ چوہان ڈایئریکٹر DMC راولپنڈی نے صبغت اللہ صاحب ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر و محترمہ عزرا صاحبہ ریسکیو اینڈ سیفٹی
الخدمت فاؤنڈیشن یوسی 39 زون پی پی 17 ضلع راولپنڈی میں الخدمت رازی کلینک کا افتتاح محترم سید عارف شیرازی سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی ،محترم محمد یعقوب ملک نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی و محسن علی صدر الخدمت یوسی 39 نے کیا۔ اس موقع پر دیگر ذمہ داران بھی موجود
#Alkh
محترم ضیاء اللہ چوہان صدر بزنس فورم راولپنڈی نے دس لاکھ روپے مالیت کا چیک محترم چوہدری منیر احمد صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی کو فلسطین فنڈ کی مد میں پیش کیا۔
#Alkhidmat#Rawalpindi#Palestine#Gaza#Donation
فلسطین فنڈ میں مزید ایک کروڑ مالیت کا چیک صدر الخدمت راولپنڈی محترم چوہدری منیر احمد نے محترم رضوان احمد صاحب صدر الخدمت شمالی پنجاب کو پیش کر دیا.
اس موقع پر سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی صاحب ودیگر ذمہ داران موجود.
محترم شکیل احمد صدر الخدمت فاونڈیشن زون پی پی 17 نے اہلیانِ زون پی پی 17 کی جانب سے دیئے گئے عطیات کا چیک چوہدری منیر احمد صاحب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی کو پیش کر رہے ہیں.
اس موقع پرصدر الخدمت شمالی پنجاب رضوان احمد ، سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی
محترم راحیل احمد بھٹی صدر الخدمت فاونڈیشن زون پی پی 18 نے اہلیانِ زون پی پی 18 کی جانب سے دیئے گئے عطیات کا چیک چوہدری منیر احمد صاحب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی کو پیش کر رہے ہیں.
اس موقع پر سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی صاحب ودیگر ذمہ داران موجود
محترم ہارون الرشید صدر الخدمت فاونڈیشن زون پی پی 11 نے اہلیانِ زون پی پی 11 کی جانب سے دیئے گئے عطیات کا چیک چوہدری منیر احمد صاحب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی کو پیش کر رہے ہیں.
اس موقع پر سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی صاحب ودیگر ذمہ داران موجود
حالیہ بارشوں کی وجہ سے راولپنڈی کے مختلف علاقے خصوصاً نالہ لئی میں پانی کا لیول بہت اوپر گیا۔
الخدمت فاؤنڈیشن راولپنڈی کے ذمہ داران و رضا کار بھی فیلڈ میں موجود ہیں اور صورتحال کا جائزہ بھی لے رہے ہیں۔
اللہ ہمارا حامی و مددگار ہو۔آمین
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی جنرل کونسل کا اجلاس مہاراجہ کمیونٹی سینٹر میں منعقد ہوا جس میں تمام صدور زونز نے شرکت کی۔
قربانی 2023 کی پلاننگ کی گئی اور ضلعی ٹیم کی طرف سے زونل صدور ودیگر ذمہ داران کو پریزینٹیشن کے ذریعے معلومات و یدایات دی گئیں۔
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع راولپنڈی اور پاکستان ریلوے کے مابین الخدمت واٹر فلٹریشن پلانٹ کے لئے MOU سائن کر دیا گیا۔ اس موقع پر ڈیویژنل سپریٹنڈنٹ محترم انعام اللہ صاحب، رضوان احمد صاحب (صدر الخدمت شمالی پنجاب)، چوہدری منیر احمد صاحب صدر الخدمت ضلع راولپنڈی نے یاداشت پر دستخط کیئے۔
*Alkhidmat Foundation Rawalpindi*
✅*Donate Now*✅
*Accounts* for online payment:
▶️ MEEZAN BANK
Alkhidmat Foundation Rawalpindi
0803 0100271864
IBAN: PK22MEZN0008030100271864
For more details:
051-5132002,
03105333968