بریکنگ:
عمران خان کے ہاتھوں گم ھونے والی سائفر کی کاپی اسرائیل سے برآمد
بھارتی صحافی تلک دیواشیر کا بڑا اعتراف منظر ��ام پر
اس وقت پاکستانی سفارتکاری کی وجہ سے اسرائیل شدید غصے میں ہے اسلئے سائفر اسرائیلی ایما پر ریلیز کروایا گیا تاکہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ختم ہوں اور اسرائیل کا ایران جنگ کا منصوبہ کامیاب ہوجائے۔
نادیہ خٹک نے تحریک انصاف کے پیچھے اپنا کاروبار تباہ کروایا،
عمران خان کے ہر جلسے میں گئیں،
ہمیشہ اڈیالہ پہنچیں
لیکن انکے ساتھ یہ سلوک ہو رہا ہے کہ انکو پیچھے بھی کھڑا نہیں ہونے دیتے!
یہ ہے تحریک انصاف کی اشرافیہ کے سامنے پارٹی ورکر کی اوقات