حکومت پاکستان کا سرکاری ایوارڈ یافتہ اور نون لیگ کے وزیروں کا چہیتا حامد میر انڈیا کے نیوز چینل پر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف باتیں کر رہا ہے بتا رہا ہے کہ عمران کو ڈیل دے رہے مگر وہ ڈٹ گیا ہے
آستین کے سارے سانپ اور بچھو ہماری حکومت نے دودھ پلا کر پالے ہیں
یہ آج جھنگ کے مناظر ہیں ، جب سندل ایکسپریس 8 سال بعد سرگودھا براستہ جھنگ ملتان کے لئے روانہ ہوئی تو تقریبا جھنگ کا پورا شہر ٹرین کا استقبال کرنے سٹیشن پر آگیا 😍
ویلڈن وزیر ریلوےحنیف عباسی صاحب
گرفتاری سے ڈر کر بھاگتے ہوئے تو پاکستان کی تاریخ نے بہت دیکھے ہیں، سینہ تان کر، بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر، اہلیہ کو قبر میں اتار کر، بار بار، ہر بار خود چل کر، پیش ہو کر قانون کو سربلند رکھنے والا صرف نواز شریف ہے! جیو نواز شریف ♥️ #جھکا_نہیں_نوازشریف