اسلام آباد پولیس بھرتی 2026، عمر کی حد میں توسیع اور فزیکل ٹیسٹ سے متعلق آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کا اہم پیغام۔
Apply Now: https://t.co/e8ayVlHCko
#IslamabadPolice
Great News for Aspiring Candidates!
Islamabad Police Recruitment Phase-III (Dolphin Force) application deadline has been extended to 22 November 2026!
Apply Online: https://t.co/p8iXTjk5kF
#WeRIslamabadPolice#Recruitment2026#PoliceJobs
بلیو ایریا آنے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
اب پارکنگ کی پریشانی ختم۔
یہ پارکنگ پلازہ باقاعدہ طور پر آپ کی سہولت کے لیے کھل رہا ہے۔ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اپنی گاڑیاں سڑکوں کے بجائے مختص پارکنگ پلازہ میں ہی کھڑی کریں۔
#ITP#BlueAreaParking#TrafficUpdate
آج کا دن اُس عظیم مفکر، شاعر اور فلسفی کے نام ہے جس نے سوئی ہوئی قوم کو خودی، یقین اور عمل کا پیغام دیا
علامہ محمد اقبالؒ نے اپنے کلام سے دلوں میں امید جگائی
پیغامِ اقبال
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے
یومِ اقبال