چند مفید اور بہترین ایپس جو اگر آپ ک�� موبائل میں ہوں تو آپ کے بہت کام آسکتی ہے میں نے اپنی ریسرچ اور تجربے کی بنیاد پر ان ایپس کو ترتیب دیا ہے یہ ایپس سوشل میڈیا کے حوالے سے آپ کو بہت زیادہ مدد فراہم کرسکتی ہیں اور ان کا استعمال آپ کی سوشل میڈیا پریزنس کو مزید بہتر بناسکتا ہے
اسمارٹ فونز کی چند بہترین اپلیکشنز
سنیپ چیٹ
اسے سوشل میڈیا کا مستقبل بھی قرار دیا جاتا ہے جس کے روزانہ متحرک صارفین کی تعداد سو ملین سے زیادہ ہے جس میں اکثر 18 سے 24 سال کی ہے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں تصاویر بھیجی جاتی ہیں جنھیں دیکھ لیا جائے تو وہ ہمیشہ کے لیے ڈیلیٹ ہوجاتی ہیں۔
وائن
ٹوئٹر کی زیرملکیت یہ چھ سیکنڈ کی ویڈیو ایپ نے خود کو منوا لیا ہے کیونکہ یہ چھ سیکنڈ کی ویڈیوز کو آسانی سے شیئر کرنا ممکن بناتی ہے۔ یہ اگرچہ انسٹاگرام یا سنیپ چیٹ جیسی مقبول تو نہیں مگر اس کو استعمال کرنے والے اس ایپ کا ایسا استعمال کرتے ہیں کہ دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجاتے ہیں۔
ٹائم ہوپ
یہ ایپ ماضی کی سنہری یادوں کو اسمارٹ فونز کی اسکرین پر بکھیرنے کا کام کرتی ہے۔ یہ آپ کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس سے منسلک ہوکر بتاتی ہے کہ ایک سال، دو سال یا ماضی میں ان میں آپ نے کیا کچھ پوسٹ کیا تھا۔ آسان الفاظ میں یہ روزانہ سوشل میڈیا پر آپ کی ماضی کی زندگی کو بیان کرتی ہے۔
1 پاس ورڈ
یہ ایپ آپ کو پاس ورڈ یاد رکھنے یا سوچنے کی جھنجھٹ سے نجات دلا دیتی ہے۔یہ نہ صرف آپ کے پاس ورڈز کو محفوظ بنانے کا کام کرتی ہے بلکہ اسے سب سے منفرد رکھنے کی کوشش بھی کرتی ہے۔ جیسا سب کو معلوم ہے کہ بہت زیادہ مشکل پاس ورڈ یاد رکھنا بھی مسئلہ ہوتا ہے اور یہ ایپ ایسے ہی افراد کے لیے ہے۔
ڈراپ باکس
کلاﺅڈ اسٹوریج سروس جیسے گوگل ڈرائیور یا ایپل آئی کلاﺅڈ ڈرائیو عام ہیں مگر ڈراپ باکس ایک قابل اعتبار اور بہتر ڈیزائن والی کلاﺅڈ اسٹوریج ایپ ہے جو ملٹی پل ڈیوائسز پر بہترین انداز سے کام کرتی ہے۔
ویونڈر لسٹ
اگر آپ روزمرہ کی سرگرمیوں کی فہرست مرتب کرنا چاہتے ہیں تو ایسی ٹو ڈو ایپس کی کمی تو نہیں مگر بیشتر افراد کی نظر میں ویونڈر لسٹ بہترین انتخاب ہے۔ اسے استعمال کرنا آسان ہے جو مختلف سروسز کی پیشکش بھی کرتی ہے۔
آئی ٹرانسلیٹ
جب دو افراد ایک دوسرے کی زبان سے واقف نہ ہو تو ان کے لیے بات چیت کرنا لگ بھگ ناممکن ہوجاتا ہے۔ آئی ٹرانسلیٹ نامی ایپ زبان کی رکاوٹ پر قابو پانے میں مدد فراہم کرتی ہے اور یہ نوے سے زائد زبانوں کا فوری ترجمہ کرنے کا کام کرتی ہے۔ آپ اپنے فون یا پی سی کے مائیکروفون پر جو بولتے ہیں یہ اس کا بھی دوسری زبان میں ترجمہ کردیتی ہے۔
واٹ پیڈ
اگر تو آپ کو مطالعے کا شوق ہے تو یہ ایپ آپ کے لیے بہترین ہے جو اس وقت 40 ملین سے زائد افراد کو مفت ای بکس پڑھنے کی سہولت فراہم کررہی ہے۔
ڈیولنگو
اگر آپ مختلف زبانیں سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ایپ آپ کے لیے مددگار ثابت ہوتی۔ یہ پیچیدہ نصاب کو آسان اسباق میں تبدیل کردیتی ہے اور اس میں کسی زبان کو سیکھنا بالکل مفت ہے ا��ر سیکھنے کے دوران کسی قسم کے خرچے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ ابھی تیرہ زبانوں کو سیکھنے میں مدد فراہم کررہی ہے۔
اوور
اوور نامی یہ ایپ زبردست فوٹو ایڈیٹر ہے جو پہلے تو تصاویر کے اوپر تحریر لکھنے میں مدد دیتی تھی مگر حال ہی میں اپ ڈیٹ کے بعد یہ حیران کن حد تک بہترین ہوگئی ہے۔ اس میں آپ گریٹنگ کارڈ ڈیزائن کرسکتے ہیں، کسی آئیڈیے کو تصویری شکل دے سکتی ہے، ��رافک بناسکتے ہیں، فوٹو کیپشن اور بہت کچھ کرسکتے ہیں۔
جفی (Giphy) کیم
اگر آپ انٹرنیٹ پر کافی وقت گزارتے ہیں تو اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ آپ نے جفی کی جی آئی ایف تصاویر ضرور دیکھی ہوں گی۔ یہ ایپ آپ کو موبائل کیمرے پر اپنی جی آئی ایف بنانے میں مدد کرتی ہے اور پانچ سیکنڈ کی ویڈیو کو فلٹرز، اسپیشل ایفیکٹس اور ٹیکسٹ کے ذریعے شیئر کرنے کا کام کرتی ہے۔
سویڈن میں ایک دفعہ پھر قرآن کی بے حرمتی۔
پی ڈی ایم حکومت نے پاکستان میں سویڈن کا سفارتخانہ ابھی تک بند کیوں نہیں کیا؟پی ڈی ایم حکومت نے سویڈن سے پاکستان سفارتی عملہ کو ابھی تک واپس کیوں نہیں بلایا؟ سویڈن آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں قرآن پاک کی پے در پے بے حرمتی پر او آئی سی نے سفارتی، تجارتی اور سیاسی بائیکاٹ کی مہم لانچ کیوں نہیں کی؟
صرف قراردادیں جس کے پیچھے اقدامات کی طاقت نہ ہو عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا ہیں۔ مسلم حکمرانوں کی کمزور موقف کی وجہ سے سویڈن اور دیگر ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی روز کا معمول بنتی جارہی ہے۔ یہ صورت حال ناقابل برداشت ہے۔
انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔
کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے ا��ٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی-
1...
https://t.co/QfRKleRbZo —
اپنی موجودہ انٹرنیٹ یا وائی فائی کنیکشن کی سپیڈ معلوم کریں۔
2...
https://t.co/yz8rqITgfG
کسی ویب سائٹ پیجز یا اپنے موبائل فون سے ہائی کوالٹی ریزولوشن سکرین شاٹ لینے کے لیے ۔
3...
https://t.co/6KnqorU7vX
کوئی ایک تصویر یہاں اپلوڈ کریں اس چیز کی انٹرنیٹ پر جتنی تصاویر ہوں گی یہاں آپ کو شو ہو جائیں گے ۔
4...
https://t.co/z4kkHXTYWb
اسپیشل الفاظ (حروف) ایموجیز وغیرہ جو آپ کے موبائل میں کہیں نہیں ملیں گے یہاں سے کاپی کریں ۔
5...
https://t.co/BNfpXNFFMC –
جس چی�� کے متعلق آپ کچھ پوچھنا معلوم کرنا چاہتے یا کوئی حساب وغیرہ لگانا چاہتے بس یہاں سرچ کریں۔
6...
https://t.co/swl0vlavUA —
انٹرنیٹ دنیا کی ایک بہت یونیک ویڈیوز لائبریری جہاں آپ ایچ ڈی ہائی کوالٹی ریزولوشن میں صرف ایک کلک پر ویڈو ڈاؤن لوڈ کرسکتے اور کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
7...
https://t.co/1UNL48pthu
بغیر کسی ایڈیٹنگ فوٹو شاپ وغیرہ کا استعمال کیے خود کار طریقے سے کسی بھی تصویر سے بیک راؤنڈ ری موو کریں۔
8...
https://t.co/VAKw159lbr –
فونٹس کولیکشن کا ایک آزاد ذرائع جہاں سے آپ کوئی بھی فونٹ منتخب کرکے کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
9...
https://t.co/vqmbS20jZu۔
اردو کے مشہور و معروف تقریباً تمام فونٹس کے لیے ویب سائٹ فری ویب سائٹ
10...
https://t.co/PQhoKdOdPE —
اپنے ہاتھ کی لکھائی کو رئیل فونٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال کریں ۔
11...
https://t.co/XBaoXGjS24 —
سینکڑوں سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر اپنا مطلوبہ یوزر نام تلاش کریں۔.
12...
https://t.co/QrL29Cahn7 —
الجبرا، کیلکولس، مثلثیات اور ریاضی کے دیگر مسائل کو مرحلہ وار تفصیلی وضاحت کے ساتھ حل کریں۔
13...
https://t.co/SvqCGh2afy —
سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ٹویٹر، انسٹاگرام، لنکڈ اور فیس بک پر اپنی اپڈیٹس پوسٹ شیڈول مقررہ وقت پر اپلوڈ کرنے کے لیے استعمال کریں ۔
14... https://t.co/jItqeWwUAu۔
کوئی بھی لنک وغیرہ چیک کریں کہ آیا وہ محفوظ ہے یا نہیں یہ ویب سائٹ استعمال کریں۔۔
سمیر ارتضی
سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟
سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...
جو کہ تجربہ کار ��وگوں کا بنا ہُوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نِکلی ہوں گی👇