میں افضل خان کوڈواڑی بول رہا ہے جہنم میں جاؤ۔ لیکن سچ بولونگا۔
جنرل ایوب ، جنرل ضیاء اور جنرل مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں ہوا جتنا تحریک انصاف کے ساتھ ہوا
عاصمہ، آپ کو بھی پتا ہے، ہم ہر جمعرات کے روز نوازشریف کو 150 لوگ ملتے تھے، اسپیشل کمروں میں میٹنگز ہوتی تھیں، باہر آ کر ہم پریس کانفرنس کرتے تھے، میاں صاحب پوری پارٹی جیل سے چلاتے۔ آج کہتے ہیں کہ عمران خان سیاسی بیان دیتا ہے، 8 مہینوں سے کسی کو ملنے نہیں دیا۔ محمد زبیر
#pakistan@Real_MZubair
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہم اپنے اس دوست (عمران خان) کی مدد کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ ہم نے کرکٹ کھیلی۔ ہمیں پاکستان کے قوانین کا علم نہیں، لیکن انسانیت کے ناطے کسی بھی قیدی کو بنیادی سہولیات ملنی چاہئیں۔ عمران خان پاکستان کے سابق وزیراعظم اور دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک رہے ہیں، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بہترین علاج اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ ہم اس سے زیادہ کچھ نہیں مانگ رہے، کپل دیو
اگر یہ یہاں، کیمروں کے بالکل سامنے فائرنگ کر رہے ہیں... تو پھر دور دراز علاقوں میں یہ کیا کر رہے ہوں گے؟ سرل المیڈا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@cyalm
عمران خان نے توشہ خانہ سے ایک گھڑی پیسے دے کر خریدی اس سے پہلے وزیراعظموں اور صدروں نے گاڑیاں تک لیں بغیر پیسے دئے اور توشہ خانہ سے قانونی طور پر گاڑی لے بھی نہیں سکتے... عمران خان چور نہیں ہے.
پیر پگاڑا :-
جمائما خان 🔥
"عمران خان ایک انتہائی خود دار انسان ہیں، انہوں نے میرے والد سے کبھی ایک روپیہ بھی نہیں لیا—نہ اپنے ذاتی استعمال کے لیے، نہ اپنی پارٹی کے لیے اور نہ ہی کسی اور کام کے لیے۔"
بریکنگ نیوز 🚨
اسرائیلی حامی امریکی امیدوار ہیلی سٹیون کو شکست دینے والے واحد مسلمان امیدوار کی عمران خان کی جبری قید پر اہم گفتگو، فیلڈ مارشل پر سخت تنقید بھی۔۔۔!!!
ایسی کہانیاں ہم کتابوں میں پڑھا کرتے تھے، مگر ہمیں فخر ہے کہ عمران خان جیسا لیڈر ہم اپنی زندگیوں میں دیکھ رہے ہیں جس نے بہادری کی ایسی مثالیں قائم کر دی ہیں، جن کے حوالے مستقبل میں تاریخ دیا کرے گی-
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت