⚫️ اہم ترین ضرورت سنیں اور شئیر کریں
علامہ ناظر عباس تقوی (مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری) شیعہ علماءکونسل پاکستان کا سندھ بالخصوص گولیمار کراچی، رتو ڈیرو اور سکرنڈ سمیت دیگر مقامات کی موجودہ صورتحال پہ اہم ترین پیغام۔۔۔۔
#sindh#karachi#Shia#pakistan
مسجد اقصیٰ کے اوپر جب اسلام کا پرچم لہرائے گا تو پوری دنیا دیکھے گی کہ کس طرح آمریکہ اسرائیل ذلیل و رسوا ہوئے اور مسلمان کامیابی کی طرف بڑھے۔
مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ناظر عباس تقوی کا ناصران ف ل س ط ین کے زیر اہتمام نکالے جانے والی ریلی سے خطاب
سانحہ پشاور پریس کانفریس کراچی:شیعہ علما کونسل پاکستان کےمرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی مجلس وحدت المسلین مولانا صادق جعفری علماکمیٹی کےممبرعلامہ حیدر عباس عابدی علامہ سجاد رضوی علامہ غلام عباس ملک و دیگر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور پشاور دھماکہ کی مزمت کی