محترم وزیر داخلہ بلوچستان،
یہ وہی گلزار دوست ہے جسکا نام 4 دن پہلے دہشت گرد تنظیم BLF سے تعلق ثابت ہونے پر 4th schedule میں ڈالا گیا تھا، آج نہ صرف سرعام اس بات کا اقرار کر رہا ہے کہ گوادر کو چننے کا مقصد یہاں غیر ملکی سرمایہ کاری، غیر. ملکی کمپنیاں جو ترقیاتی کاموں میں مشغول ہیں اور گوادر کا ایشیا کا گیٹ وے ہونا ہے، بلکہ وہ اس پروپیگنڈے میں باقاعدہ شرکت کررہا ہے.
سر، ایسے نوٹیفیکیشن جارہی ہی کیوں کرتے ہو جس پر عمل درآمد نہیں کروانا ہوتا؟
وزیراعلیٰ صاحب پلیز آپ ہی اسکو دیکھیں 👇
@PakSarfrazbugti
#BalochistanDeservesBetter
بی ایل اے، بی ایل ایف اور دوسری دہشتگرد تنظیموں کے لوگ کبھی معصوم لوگوں کو پکنک پوائنٹس سے اٹھا کر لیجائے، کبھی ڈیتھ اسکواڈ کا کارندہ قرار دیکر مار دے، تو کبھی بس سے اتار کر شناختی کارڈز چیک کرکے ذبح کردے... کوئی واویلا نہیں... ہاں انکے دہشتگردوں کو گرفتار کیا جائے یا ان کے جیسے ہی کوئی دوسری تنظیم آپسی لین دین پر انکو اغوا کرے تو انکے سہولتکاروں، ترجمانوں اور فنکاروں کو عدالتیں بھی یاد آجاتی ہیں، قانون بھی اور انسانی حقوق بھی.
پروفیسر غلام دستگیر مینگل صاحب نے امتحانی مراکز میں گھپلوں ۔ اقرباء پروریوں۔اور امتحانی عملے کے کارکردگی پر جناب چئیرمین بورڈ اعجاز عظیم صاحب کو نوٹس لینے کی درخواست کی مگر بجائے ایکشن لینے کی چئیرمین صاحب نے غلام دستگیر کو لیگل نوٹس جاری کر دیا ہے۔ یہاں قانون الٹا کام کر رہا۔
جب تک مردہ جسم تالاب میں ہے صرف پانی نکالنے سے گند صاف نہیں ہوگا پہلے گندگی کو باہر نکالنا ہوگا۔
اسی طرح یونیورسٹی کی مسئلہ گرانٹ دینے سے حل نہیں ہوگا جب تک یونیورسٹی کے وائس چانسلر سمیت مکمّل ایڈمنسٹریشن اور یونین مافیا کو تبدیل نہیں کیا ہے
@PakSarfrazbugti@MajidBuhair
لیکن مالی بحران کی ذمہ دار حکومت اسلیے وہ بار بار گرانٹس دے، اور نتائج بھگتے. طلباء کیونکہ وہ معیاری تعلیم کے حصول کی غرض سے بھاری فیسیں ادا کرکے بغیر کلاسز کے بیٹھے ہیں.
جب تک جناب حافظ عبدالماجد صاحب جیسے نڈر قابل اور تجربہ کار سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن تعینات نہیں ہوا ہے یونین مافیاز کے زیر سایہ تعلیمی ادارے ایسے تباہ ہوتے جائیں گے
جب تک uob کے انتظامیہ ، کنڈک برانچ، اکیڈمک سیکشن اور ایڈمن سیکشن میں بہتری نہیں آیا ہے گرانٹ ہڑپ ہوتے جائیں گے
بلوچستان یونیورسٹی کے خاران اور مستونگ کیمپس والوں کو بخیروعافیت کوئٹہ main کیمپس پہنچا دیاگیا ہے۔
تنخواہیں خاران اور مستونگ سے لینگے جبکہ ڈیوٹی کوئٹہ میں.
سوال ہے کہ جب خاران اور مستونگ میں ڈیوٹی دینے میں تکلیف تھی تو وہاں اپلائی کیوں کیا؟
یونیورسٹی کیمپس بھی گھر میں کھلوالیتے.
وزیراعلی کا حلف اٹھانے کے بعد آج گوادر کا تیسرا دورہ کیا ہے۔ ضلع گوادر کے منتخب نمائندے @MHidayatRehman کے ہمراہ سیلاب متاثرین میں چیک تقسیم کئے اور بحالی کی کوششوں کا جائزہ لیا۔ میں بلوچستان کی عوام کی طرف سے کور کمانڈر XII کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے گوادر کے سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی میں ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے اہم کردار ادا کیا۔
Obviously it is the true resut of mismanagement which badly affected the system of UOB.
So called union of uob is also responsible in this subject matter.
Thematic Audit of public universities for 2022-23 has revealed that on 14th July 2021 , UoB management without approval of the syndicate or senate has increased the pension contribution from 45% to 65%, which caused an impact of Rs 50 M /month.
درسی کتابیں سکولز میں تاخیر سے فراہمی بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے جناب وزیراعلٰی صاحب نوٹس لیں
@btweets112 @Intekhabhd@LoveBizenjo143
درسی کتابیں سکولز میں تاخیر سے فراہمی بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے جناب وزیراعلٰی صاحب نوٹس لیں
@btweets112 @Intekhabhd@LoveBizenjo143
مرد آہن ،سیاسی استاد، بلوچ کا بیٹا
جناب آصف علی زرداری صاحب
سے بلوچستان کے غیور عوام کا مطالبہ ہے کہ
چیئرمین سینٹ کا عہدہ بلوچستان کے نام کرکے اپنے بلوچ بھائیوں کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور شہید ذوالفقار بٹھو کے نقش قدم پر چل کر سیاسی رواداری کا ثبوت دیں
پیپلز پارٹی ہمیشہ فیڈریشن میں صوبوں کی نہ صرف توانا آواز رہی ہے بلکہ تمام صوبوں کو برابری کی بنیاد پر حقوق دیے ہیں. فیڈرل میں اس وقت وزیراعظم پنجاب سے جبکہ صدر سندھ سے ہے تو آصف علی زرداری سے درخواست ہے کہ وہ چئیرمین سینیٹ کا عہدہ بلوچستان کو دیکر اس روایت کو برقرار رکھیں.