عافیت کا سوال
اے اللہ! آپ ہی نے میری ذات کو پیدا کیا ہے اور آپ ہی اُس کو وفات دیں گے، آپ ہی کے قبضہ میں اُس کی موت اور زندگی ہے، (اے اللہ !) اگر آپ اُسے زندہ رکھیں تو اُس کی حفاظت کیجئے گا اور اگر اُسے موت دیدیں تو اُسے معاف کر دیجئے گا اے اللہ ! میں آپ سے عافیت کا سوال کرتا ہوں