🚨 A Palestinian mom was shot point blank in her head by IDF soldiers while she was carrying her child.😡😡
Retweet and expose Israel if you have a little Humanity left in you‼️
ایک اہل سنت بھائی کا مولویوں سے سوال)
کیا وجہ ہے شیعہ کافر، مشرک ہونے کے باوجود اسرائیل اور امریکہ سے لڑ رہے ہیں، اور ہم مسلمان ہونے کا دعویٰ کر کے امریکہ و اسرائیل کے حامی ہے
شاہ فیصل یمنیوں کے نام
ہم اللہ سے اور آپ سے عہد کرتے ہیں کہ ہم یمن کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے بلکہ ہم یمنی بھائیوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کی آزادی دیں گے۔ اگر ہم نے عہد کو توڑا تو آپ ہی ہمارے قاضی ہوں گے، جو ہمارے بارے میں یہ فیصلہ دیں گے کہ ہم مجرم ہیں۔