@SELD_Sindh Thank you so much sir for the kindness and support for form D candidates.. we'll never forget you sir. You always support the merit.. stay blessed always aameen
@mohsinsami85 یہ میڈیا پہلے معاشرے میں خود بے حیائی پھیلاتا اور جب لوگوں کے جذبات ابارنے سے کچھ واقعات پیش آتے ہیں تو پھر ساری دنیا میں پاکستان کا نام لے کر واویلا کرتا پھرتا یہاں عورتیں مخفوظ نہیں۔ پیمرا کو سخت ردعمل دینا چاہیے جیو کے اس تشخیر پہ۔۔
@laghari_babu@CM_Sindh
وزیر اعلی سندھ آپ نے آفر آرڈر جاری کرکےفیل امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا ،جبکہ ضلع تحصیل میں ٹاپ کرنے والے کامیاب امیدواران سمری کے اپروو ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ،، ہماری معصومانہ غلطی کو نظر انداز کیا جائے ہم آپ کے بے حد احسان مند رہے گے ،،،
وزیراعلی سندھ سے گذارش کہ نٸے بھترین اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ کی سمری آپکی ٹیبل پر ھے ان پر دستخط کرکے ان کے مساٸل کو حل کردیں تاکہ یہ لوگ پڑھے لکھے سندھ کی تکمیل میں حکومت کا ساتھ دیں
#ResolveformDissue