Yusuf az-Zahra (عج), we stand at your door with tear-stained faces and empty hands. Please look upon our grief over the broken ribs of our Bibi (س) and hasten your return to heal her wounded legacy.
#اللهم_عجل_لوليك_الفرج
آخری وصیت اور رات کا جنازہ: سیدہ ص نے وصیت کی تھی کہ ان کے جنازے میں وہ لوگ شریک نہ ہوں جنہوں نے ان پر ظلم کیا تھا، اس لیے علی ص نے رات کی تاریکی میں چپکے سے اپنے ہاتھوں سے صدیقہ طاہرہ کو سپردِ خاک کیا۔
ہائے مظلومہ مدینہ ہائے محرومہ ہائے سیدہ ص 😭💔
#شہادت_زوجہ_حیدر